Global Shock Alert

Global Shock Alert ​The World, Unfiltered

28/12/2022

Wow 😯

06/07/2022
20/03/2022

Mohsin Dawar 💕

15/03/2022

06/03/2022

جو کہ آج یہ سب کچھ آپ کو اس قوم میں ملے گا.
20/02/2022

جو کہ آج یہ سب کچھ آپ کو اس قوم میں ملے گا.

کیا یہ اللہ کی شان نہیں کہ اُس نے ایسا پراسرار پرندہ بھی پیدا کیا ہے جو 10ماہ تک بغیر زمین پر اترے، ہوا میں پرواز کر سکت...
02/02/2022

کیا یہ اللہ کی شان نہیں کہ اُس نے ایسا پراسرار پرندہ بھی پیدا کیا ہے جو 10ماہ تک بغیر زمین پر اترے، ہوا میں پرواز کر سکتا ہے۔

زیر نظر تصویر میں دکھائی دینے والے پرندے کا نام سوئفٹ (swift) ہے، جسے اردو زبان میں ابابیل کہا جاتا ہے۔
ابابیل ایک مرتبہ ہوا میں اڑنا شروع کر دے تو بغیر رکے 14 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر سکتا ہے، جو کہ کسی بھی پرندے کا ہجرت کے وقت کیا جانے والا سب سے طویل سفر ہے۔

اب تک ابابیل کی جو سب سے طویل پرواز ریکارڈ کی گئی ہے، وہ برطانیہ سے افریقہ تک کی ہے۔
یہ پرندہ موسم سرما گزارنے کیلئے افریقہ کا رُخ کرتا ہے-

یونیورسٹی آف لندن کی ایک تحقیق کے مطابق ابابیل نامی یہ پرندہ 10ماہ یا اِس سے بھی طویل عرصے تک بغیر زمین پر اترے ہوا میں پرواز کر سکتا ہے۔

یہ دنیا کا واحد پرندہ ہے جو ہوا میں پرواز کرتے وقت سو سکتا ہے۔

محققین کے مطابق یہ پرندہ پرواز کرتے وقت اپنی توانائی بچانے کیلئے گلائیڈنگ کرتا ہے، یعنی کچھ دیر پر ہلانے کے بعد اُنہیں کھلا چھوڑ دیتا ہے اور یوں ہوا میں اڑتا چلا جاتا ہے۔

قدرت نے اس پرندے کے پروں کا ڈیزائن کچھ اس ترتیب سے بنایا ہے کہ ہلکی سی ہوا بھی اسے آگے دھکیل دیتی ہے، جس کی وجہ سے پرواز کرتے وقت اسے زیادہ توانائی خرچ نہیں کرنا پڑتی۔

جرنل کرنٹ بائیولوجی کی تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ یہ پرندے گلائیڈنگ کرتے وقت ہی سو جاتے ہیں، یہ زمین سے اِتنی اونچائی پر چلے جاتے ہیں کہ اِنہیں سوتے وقت اچانک زمین سے ٹکرانے کا خطرہ نہیں رہتا۔

یہ پرندہ 20 برس تک زندہ رہ سکتا ہے اور اپنی خوراک بھی ہوا میں پرواز کرتے ہوئے کھا لیتا ہے۔
مکڑیاں اور مکھیاں اس پرندے کی مرغوب غذا ہیں ، جنہیں کھانے کیلئے یہ 20میٹر تک نیچے آ جاتا ہے، لیکن زمین پر اترتا نہیں ہے۔

محققین کے مطابق تمام تر ریسرچ کے باوجود اِس پراسرار پرندے سے متعلق سائنسی معلومات ابھی بھی بہت محدود ہیں۔

25/01/2022

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Shock Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share