02/10/2026
💙 الحمدللہ! ایک اور کامیابی ❤️
آج میرے لیے ایک خاص اور خوشی کا دن ہے۔
میرے page Tariq Pathan Official 1 کو Verified Blue Badge 💙 مل گیا ہے۔
یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ ان تمام لوگوں کی ہے جو ہمیشہ میری پوسٹس، ویڈیوز اور کام کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ❤️
آپ سب کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کا دل سے شکریہ۔ 🙏
ان شاء اللہ مزید محنت اور بہتر Content کے ساتھ آپ کے لیے کام جاری رکھوں گا۔ 🚀
Thank You Everyone for Your Love & Support! 💙🤝
゚viralシ