Live for others

Live for others ہم اللہ کی رضا کیلئے کام کرتے ہیں اور اللہ سے ہی مدد مانگتے ہیں بیشک وہ بڑہ مدد گار ہیں۔

17/09/2025

کوہاٹ اپڈیٹس
بہادر کوٹ میں غیرت کے نام پر ایک خاتون اور مرد کو قت ل کر دیا گیا-

افسوناک خبر اخوروال لاپتہ چھوٹے بچے کا باڈی مردہ حالت میں گھر کے ساتھ کھیتوں سے ملا ہے باقی تفتیش جاری ہے اللہ رحم کریں ...
17/09/2025

افسوناک خبر
اخوروال لاپتہ چھوٹے بچے کا باڈی مردہ حالت میں گھر کے ساتھ کھیتوں سے ملا ہے
باقی تفتیش جاری ہے اللہ رحم کریں
اللہ گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

افسوسناک خبر.. درہ نیوز کے اس پوسٹ پر زوہیب دل برداشتہ ہو کر درہ آدم خیل سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کردیا. آب دوبا...
13/09/2025

افسوسناک خبر.. درہ نیوز کے اس پوسٹ پر زوہیب دل برداشتہ ہو کر درہ آدم خیل سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کردیا. آب دوبارہ ھمارے غریب خواتین کوہاٹ جا کر یہ پیسے وصول کرینگے.
درہ آدم خیل کے تمام سوشل میڈیا پیجز سے اپیل ہے کہ بغیر ثبوت کے کوئی الزام ہر گز نہ لگائیں جس سے پھر قوم کا نقصان ہو.. کیونکہ زوہیب بار بار کہتا ہے کہ مجھے اپنا گناہ کوئی واضح کریں اگر میں نے کوئی ماں یا بہن کو کہا ہے کہ اپکے کاغذات میں یہ فرق ہے اور یہ درست کریں تو یہ تو کوئی گناہ نہیں ہے بلکہ یہ تو اپکو دنیا کے ہر افیس میں کہے گا کیونکہ انکے اوپر بھی افسران بالا ھے

لہٰذا زوہیب سے پھر بھی اپیل کی جاتی ہے کہ اسطرح غصہ یا دلبرداشتہ نہ ہو جس سے قوم کا نقصان ہو.

13/09/2025

پاکستان بمقابلہ انڈیا کل کے میچ میں مین آف دی میچ کون ہوگا اگر آپ نے صحیح جواب دیا تو میں آپ کو 10 ہزار ایزی پیسہ دوں گا

Address

Darra Adam Khel
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live for others posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share