Makkah Trade Centre

Makkah Trade Centre Carpets and Kaleen

17/09/2024

NAHID
Group of Travels

*Walayat Sons (Pvt) Ltd
Overseas Employment Promters
*Malik Nahid Travel and Tours
- Air Ticketing
- Work Visa
- Students Visa
- Umrah Visa
- Full Umraah Packages
- Consultancy

📍Office Location
-Makkah Trade Center Ex Prang Market Karkhano Peshawar

📞 𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
- 091-7250777
- ⁠0336-7250777
- ⁠0334-9170777
- ⁠0332-9170777
- ⁠0325-5000777
- ⁠0349-5000777



07/02/2024

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-70 سے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب ملک واحد شاہ آفریدی

24/12/2023

جمرود،پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر مکہ ٹریڈ سنٹر کا مالک ملک واحد شاہ آفریدی نے پی کے 70 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں نے جلوس کی شکل میں پارٹی امیدوار کو جمرود سپورٹس کمپلیکس سے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک پیدل مارچ کی اور زبردست پارٹی نعرے بازی کی۔امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر عام زیب کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کردی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک واحد شاہ منیا خیل،ملک حضرت ولی افریدی،ملک ولایت شاہ منیا خیل،انجنئیر سیف الاسلام آفریدی،ملک سراج آفریدی،یوتھ منسٹر ملک ناھد منیا خیل و دیگر نے کہا کہ آئندہ وزیراعظم نوجوان بلاول بھٹو ہوگا اور پیپلز پارٹی کے حکومت آتے ہی ملک کو معاشی و سیکورٹی بحرانوں سے نکال ترقی یافتہ ملک بنایا گا۔انہوں نے کہا کہ ضلع خیبر میں بہت سے مسائل ہے اور اس کی وجہ سابقہ پارلیمنٹرین ہے اب وقت ہے کہ خیبر کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوران کو کامیاب بناکر آٹھ فروری کو تیر کے نشان پر مہر ثبت کریں کیوں کہ یہ ترقی و جمہوریت کا نشان ہے۔

24/12/2023

جمرود،پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ملک واحد شاہ آفریدی نے پی کے 70 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں نے جلوس کی شکل میں پارٹی امیدوار کو جمرود سپورٹس کمپلیکس سے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک پیدل مارچ کی اور زبردست پارٹی نعرے بازی کی۔امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر عام زیب کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کردی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک واحد شاہ منیا خیل،ملک حضرت ولی افریدی،ملک ولایت شاہ منیا خیل،انجنئیر سیف الاسلام آفریدی،ملک سراج آفریدی،یوتھ منسٹر ملک ناھد منیا خیل و دیگر نے کہا کہ آئندہ وزیراعظم نوجوان بلاول بھٹو ہوگا اور پیپلز پارٹی کے حکومت آتے ہی ملک کو معاشی و سیکورٹی بحرانوں سے نکال ترقی یافتہ ملک بنایا گا۔انہوں نے کہا کہ ضلع خیبر میں بہت سے مسائل ہے اور اس کی وجہ سابقہ پارلیمنٹرین ہے اب وقت ہے کہ خیبر کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوران کو کامیاب بناکر آٹھ فروری کو تیر کے نشان پر مہر ثبت کریں کیوں کہ یہ ترقی و جمہوریت کا نشان ہے۔

11/03/2023

مکہ ٹریڈ سنٹر سابقہ حاجی پڑانگ مارکیٹ کارخانوں آفس میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی ساجد طوری سابق گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کی آمد اور مکہ ٹریڈ سنٹر کا مالک اور ہمارے خاندان کا مشر ملک ولایت شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی آین آے 43 خیبر 1 کا آمیدوار ملک واحد شاہ ولایت کی ساتھ

 #فاٹاقومی جرگہآج مورخہ 2023۔03۔07 کو مکہ ٹریڈ سنٹر کارخانو مارکیٹ میں ملک ولایت شاہ کوکی خیل کے دیرے میں فاٹا قومی جرگہ...
08/03/2023

#فاٹاقومی جرگہ
آج مورخہ 2023۔03۔07 کو مکہ ٹریڈ سنٹر کارخانو مارکیٹ میں ملک ولایت شاہ کوکی خیل کے دیرے میں فاٹا قومی جرگہ کے مشران کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بسم اللہ خان کوکی خیل ملک خان مرجان وزیر ملک آعظم خان محسود ملک وارث خان شلوبر قمبر خیل ملک نوابزادہ فضل کریم کوکی خیل ملک طھماش خان شلمانی حاجی سردار اصغر برقمبر خیل ملک فضل الرحمان ملک نجیب اللہ ملک ضراب گل ملک داود شاہ ملک نقاب شاہ حاجی صمد خان حاجی محمد حنیف حاجی نصراللہ خان ملک نظر محمدکوکی خیل نے شرکت کی۔
اجلاس میں مورخہ 2023۔03۔09 کو یوم انصاف منانے اور اس روز پشاور پریس کلب کے سامنے ریلی کے انعقاد کو نئی اور تازہ صورتحال کے تناظر میں کافی غور و خوص کرنے کے بعد منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں ایک بار پھر سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کی کی گئی کہ وہ اپنے عدالتی احکامات کے مطابق انضمام مخالف کیس کےلئے جلد از جلد لارجر بینچ تشکیل دیا جائے اور سماعت مقرر کی جائے۔
فاٹا کا صوبہ سرحد میں بالجبر انضمام نامنظور
ماورائے آئین پچیسویں آئینی ترمیم کو واپس کیا جائے
فاٹا کی خصوصی آئینی حیثیت کو بحال کیا جائے
(فاٹا قومی جرگہ)

ملک حاجی پڑانگ (مرحوم) کا نواسہ اور ہمارے خاندان کا مشر ملک حاجی ولایت شاہ کا صاحبزادہ  ملک واحد شاہ آفریدی  (ضمنی الیکش...
11/02/2023

ملک حاجی پڑانگ (مرحوم) کا نواسہ اور ہمارے خاندان کا مشر ملک حاجی ولایت شاہ کا صاحبزادہ ملک واحد شاہ آفریدی (ضمنی الیکشن 2023) میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹیکٹ سے قومی آسمبلی این اے 43 خیبر ون سے الیکشن آنشاءآللہ لرینگے!

08/10/2021

Trade Center Ex Prang Haji Market office

جمرود مرحوم ملک حاجی قوت خان عرف پڑانگ حاجی کے نام سے عید الضحی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر،ٹورنامنٹ کی ونر ٹرافی خیبر زلم...
21/07/2021

جمرود مرحوم ملک حاجی قوت خان عرف پڑانگ حاجی کے نام سے عید الضحی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر،ٹورنامنٹ کی ونر ٹرافی خیبر زلمی نے آپنے نام کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جمرود ڈیڈی بازار گراونڈ پر ملک حاجی قوت خان عرف پڑانگ حاجی کے نام سے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا، مہمان خصوصی ریٹائرڈ بیورو کریٹ کمشنر مردان منتظر خان تھے۔اس موقع پر ایم پی اے بلاول آفریدی نے بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

ٹورنمنٹ میں قل 16 ٹیموں نے شرکت کی ،ٹورنامنٹ کا فائنل پختون فائٹر اور خیبر زلمی کے درمیان کھیلا گیا،پختون فائٹر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 9 اوورز میں 92 رنز کئے جسکے جواب میں خیبر زلمی نے تین وکٹوں کے نقصان پر چیس کئے اور ٹورنمنٹ کا فائنل آپنے نام کر دیا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی منتظر خان نے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا،گروپ تصاویر بنائے اور مبارک باد پیش کی،انہوں نے انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کئے۔

آپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اضلاع میں ایک دفع پھر آمن قائم ہو چکا ہے،اور یہاں آور سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان بھی آباد ہو گئے ہیں۔المکہ ٹریڈرز اینڈ کمپنی کے طرف سے

ٹورنامنٹ کمیٹی کے لئے 15000 ہزار روپے،

وینر ٹیم کے لئے وردی اور 5000 روپے اور لوزر ٹیم کے لئے 10000 ہزار روپے نقد انعام کے طور پر دئے۔

ٹورنامنٹ فائنل کے موقع پر مہمان خصوصی کے ساتھ المکہ ڈریڈز اینڈ کمپنی کے مالک ملک حاجی ولایت شاہ ،آمجد خان ایڈوکیٹ،ملک سردار منیا خیل،ملک واحد شاہ،ملک آمین آفریدی،سہیل آفریدی،محمد شیر آفریدی، ناہید آفریدی،ملک مصطفی کمال سوشل ورکر اسلام بادشاہ آفریدی نے بھی شرکت کی۔

ایم پی اے بلاول آفریدی نے تماشائیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انکا مقصد علاقئ ترقی،غریب کے فلاح و بہبود کے لئے کام،اور نوجوان نسل کے لئے بہتر تفریحی اور کھیلوں کے لئے کھیل کے میدان مہیا کرنے ہیں تاکہ نوجوان نسل کا روجھان مثبت سرگرمیاں کی طرف ہو۔

جمرود: عیدالضحی ملک قوت خان عرف (حاجی پڑانگ ) کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح ٹیڈی بازار کرکٹ گراونڈ پر کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب ...
05/07/2021

جمرود: عیدالضحی ملک قوت خان عرف (حاجی پڑانگ ) کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح ٹیڈی بازار کرکٹ گراونڈ پر کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر عارف حسین طوری کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مرج ایریاز تھے،ملک واحد شاہ آفریدی چیئرمین مکہ ڈریڈز اینڈ کمپنی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ٹورنمنٹ میں ضلع خیبر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،ٹورنامنٹ کا فائنل عید الضحی پر ہوگا،اس موقع پر مہمان خصوصی نے فیتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اور افتتاحی میچ کے کھلاڑیوں سے ملے انہوں نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آچھی اور تاوانا صحت کے لئے کھیل کود اور صحت افزاء سرگرمیاں بہت ضروری ہے۔اس موقع پر مکہ ٹریڈز ایند کمپنی کے چیئرمین ملک واحد شاہ آفریدی نے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائنل میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں

انعامات تقسیم کئے جائنگے

الحمدوللہ اج مکہ ٹریڈ سنٹر المعروف حاجئ پڑانگ مرحوم مارکیٹ کارخانوں میں قران پاک کا خاتم  مکمل ھوا قوم اور ملک کیلے خصوص...
21/04/2021

الحمدوللہ اج مکہ ٹریڈ سنٹر المعروف حاجئ پڑانگ مرحوم مارکیٹ کارخانوں میں قران پاک کا خاتم مکمل ھوا قوم اور ملک کیلے خصوصئ دعا منگئ گئ اللہ تعالئ قبول فرمایئں

Address

Makkah Trade Centre Ex Haji Prang Market Market Near Shama CNG Station
Peshawar
KARKHANO

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

923331999959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Trade Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share