Ibrahim battery service & repairing center's

Ibrahim battery service & repairing center's Business

30/03/2025
22/01/2025

🟦منڈا چمپین ٹرافی سیزن 10 فٹ-بال ٹورنامنٹ 2024🟪

کل میچ کے مہمان خصوصی ایکسڈ پاکستان( کے پی کے) G-M یاسر رضا-اور ساتھ میں نذیر ( بیٹری سیٹر) ہونگے.

یہ عوامل واقعی سولر پینلز میں آگ لگنے کے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان سے بچاؤ کے لیے باقاعدہ جانچ اور دیکھ بھال ضروری ہے۔...
03/11/2024

یہ عوامل واقعی سولر پینلز میں آگ لگنے کے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان سے بچاؤ کے لیے باقاعدہ جانچ اور دیکھ بھال ضروری ہے۔ ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے کچھ حفاظتی تدابیر یہ ہیں:

1. الیکٹریکل مسائل: تمام تاروں، کنیکٹرز، اور جنکشن بکس کی حالت کا معائنہ کریں۔ ڈھیلے کنیکشن کو ٹھیک کریں اور خراب شدہ تاروں کو فوری طور پر تبدیل کریں۔

2. ناقص تنصیب: ایسے ماہرین سے تنصیب کروائیں جو معیار اور حفاظت کے اصولوں پر عمل کرتے ہوں۔ درست تنصیب، مناسب فاصلہ اور محفوظ کنکشنز سے گرمی کے مسئلے اور دباؤ میں کمی آتی ہے۔

3. گرم ہونا: پینلز کو ایسی جگہ نصب کریں جہاں ہوا کی اچھی گزر ہو، خاص طور پر گرم علاقوں میں۔ زیادہ درجہ حرارت کی علامات، جیسے کہ پینل کی سطح پر رنگت کی تبدیلی، کی جانچ کرتے رہیں۔

4. خراب سامان: قابل اعتماد مینوفیکچررز سے پینلز اور انورٹر خریدیں، جو وارنٹی فراہم کرتے ہوں اور جن کا حفاظتی ریکارڈ اچھا ہو۔ مخصوص ماڈلز کے ساتھ کسی بھی خرابی یا مسائل پر نظر رکھیں۔

5. بیرونی عوامل: پینلز کو باقاعدگی سے صاف کریں تاکہ پتوں یا دیگر رکاوٹوں کا مسئلہ نہ بنے، خاص طور پر اگر درخت یا پرندے قریب ہوں۔ ضرورت پڑنے پر حفاظتی جال لگائیں۔

6. انورٹر میں خرابی: انورٹر کی سالانہ دیکھ بھال کروائیں اور خرابی کے پیغامات یا زیادہ گرمی کی علامات کو دیکھیں۔ ہم آہنگ آلات کا استعمال کریں اور جدید انورٹر استعمال کریں جن میں تھرمل مانیٹرنگ موجود ہو۔

ان تدابیر کو اختیار کرکے آپ اپنے سولر پینلز کو محفوظ بنا سکتے ہیں اور آگ لگنے کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔


Follows Ibrahim battery service

20/09/2024

اہم ترین

پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ سولر پینل سے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق

عارفوالہ ترکھنی کے قریب 26 سالہ نوجوان سولر پینل پلیٹیں صاف کررہا تھا جسے سولر پینل سے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگا اور وہ نیچے گرگیا، ریسکیو ذرائع

عارفوالہ نوجوان کی شناخت احمد حسن ولد صغیر کے نام سے ہوئی جو 20 ای بی عارفوالہ کا رہائشی ہے

اہم معلومات کبھی بھی سولر پینل کو دن کے وقت پانی سے صاف نہ کریں کیونکہ اس وقت اس میں کرنٹ فلو بہت ذیادہ ہوتا ھے اور سولر پینل شارٹ اور کرنٹ لگنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
سولر پینل شام کے بعد یا صبح دھوپ نکلنے سے پہلے صاف کریں

یہ باباجی اس گرمی میں۔۔۔۔۔دوردراز دیہات سے۔۔۔۔چائنہ بیٹری خریدنے  آئے تھے۔۔۔۔۔جب میں نے کہاکہ۔۔۔"یہ جھوٹ ہے ایسی کوئی بی...
27/05/2024

یہ باباجی اس گرمی میں۔۔۔۔۔دوردراز دیہات سے۔۔۔۔چائنہ بیٹری خریدنے آئے تھے۔۔۔۔۔جب میں نے کہاکہ۔۔۔"یہ جھوٹ ہے ایسی کوئی بیٹری نہیں آئی ہے۔۔۔۔۔۔وہ بدعائیں دینے لگا۔۔۔۔۔میں نے پانی پلایا اور رخصت کیا
بابا جی جیسے درجنوں لوگ ۔۔۔۔۔اس گرمی میں۔۔۔۔۔چائنہ بیٹری ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔۔جسکا وجود ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔جب بیٹریاں نہیں ملتی۔۔۔۔انکی بدعاووں میں ہر وہ شخص شامل ہے۔۔۔جس نے جان بوجھ کر۔۔۔۔۔۔یہ جھوٹی خبرپھیلائی😥
اللہ ہم سب کو ہدایت دے
Post From 👇👇
Ibrahim battery service & repairing center's

بجلی کے ناجائز بلوں کیوجہ سے, غربت اور مہنگائی کے اس دور میں  تقریباً ہر گھر کے چھت پر سولر  پلانٹ لگے ہیں۔ خدارا چاند ر...
08/04/2024

بجلی کے ناجائز بلوں کیوجہ سے, غربت اور مہنگائی کے اس دور میں تقریباً ہر گھر کے چھت پر سولر پلانٹ لگے ہیں۔ خدارا چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔
کیونکہ آپکی خوشی کسی کاجانی و مالی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔

07/04/2024

Advanced Technologey

سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کر گی اور اسکا ختم ہونے والا ہے  پیپر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا ر...
06/04/2024

سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کر گی اور اسکا ختم ہونے والا ہے
پیپر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روخ تبدیل کردیا ۔ پرانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ مزید کریش ہو جائیگی ۔
کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے اور طاقت ور انرجی زیادہ ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔ گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ۔ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔

09/10/2021
میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں۔ خوشی کے اس موقع پر مظلوم فلسطینی اور تمام مسلمان بھائیوں کو د...
12/05/2021

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں۔ خوشی کے اس موقع پر مظلوم فلسطینی اور تمام مسلمان بھائیوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔🤲

Address

Peshawar
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923012422262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim battery service & repairing center's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share