Gi Bricks Company

Gi Bricks Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gi Bricks Company, Consulting Agency, Urmar mahajar bazaar, Peshawar.

03/10/2022

بهٹوں کى صنعت پاکستان کى معیشت میں دوسرى صنعتوں کے ساتھ ساتھ بهٹه خشت کمپنیوں کا بهى بہت بڑا ہاتھ هے ۔ ملک کى ترقی میں ب...
10/10/2019

بهٹوں کى صنعت

پاکستان کى معیشت میں دوسرى صنعتوں کے ساتھ ساتھ بهٹه خشت کمپنیوں کا بهى بہت بڑا ہاتھ هے ۔ ملک کى ترقی میں بهٹوں کى صنعت ( کاروبار ) بہت اہم کردار ادا کر رهى هے ۔ ملک میں لاکهوں لوگوں کا روزگار ان بهٹوں کى صنعت سے منسلک هے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس صنعت سے دوسرے بہت سارے کاروبار منسلک هیں جیسا که سیمنٹ ، بجرى ،سریا ، لکڑى ، کوئلہ اوربھت سارا بلڈنگ میٹیریل
لوگ اپنا سر ڈهانپنے کے لئے ، تعمیراتی کاموں کے لیے اور بہت سارے مقاصد کے لئے اینٹیں خریدتے هیں ۔ ان اینٹوں کى بناوٹ ملک کے تقریباً ہر شہر میں موجود بهٹے هى کرتے هیں ۔
آج کل یه صنعت اپنى بقاء کى جنگ لڑ رهى هے ۔ اس صنعت جس سے ملک کے لاکهوں لوگوں کا روزگار وابسطہ هے کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کیا جارها هے ۔ جو کہ کبهى چاںلڈ لیبر کى صورت میں تو کبهى برکس کمپنیوں کى بندش کى صورت ميں یا پهر ماحولیاتی آلودگى کى صورت میں ۔ ( کسى صورت میں یه بندش جائز بهى هو سکتى هے ) ۔۔
کُچھ صحافی حضرات اور نام نہاد انسانی حقوق کى تنظیمیں جنهیں انسانیت کا کچھ پتا بهى نهى اور سب سے زیادہ انسانیت سوز واقعات وهى لوگ کرتے هیں ۔ اپنے ملازموں پر تشدد کرتے هیں اور انکو گهر میں محسور رکها جاتا هے ۔ پهر وه انسانیت کا عَلم بردار بننے کے جهوٹى کوشش کرتے هیں حالانکہ حقیقت انکى سب کے سامنے عیاں هو چکى هوتى هے ( میڈیا کے لوگ جو سارا سارا دن لوگوں کو انسانیت کا درس دیتے هیں وه خود سب سے زیادہ انسانی استحصال کرتے هیں ۔ اسکى سب سے بڑى مثال غریده فاروقى کا اپنى کام والى لڑکى کو گهر میں بند کرنا اور اسکى ماں سے یه که کر نا ملنے دینا جب پیسے لے آو تب آکر مل لینا ۔۔ یه لوگ میڈیا پر بیٹھ کر بهٹه مالکان کو بدنام کرتے هیں کہ بهٹوں والے مزدوروں پر ظلم کرتے هیں۔ حامد میر صاحب آپ بڑى بڑى صنعتوں کا وزٹ کریں آپ کا وهان وه نظر آئے گا جو کراچى میں بلدیہ فیکٹرى میں هوا تها جس میں 250 سے زائد افراد کو زنده جلا دیا گیا ۔ خُداره تصویر کا ایک رُخ دیکھ کر فیصله ہرگز نہ کیا کریں

بهٹوں پر کام کرنے والے الله کے لیے کام نهى کرتے وه اپنے کام کى اُجرت لیتے هیں ۔جو مزدور جتنا کام کرتا هے اسے اسکى اُجرت یا مزدوری دے دى جاتى هے ۔ یه بالکل غلط اور سراسر جُهوٹ هے کہ مزدوروں کو انکى پورى مزدوری نهى دى جاتى ۔ کچھ مزدور بهٹه مالکان سے پیشگى بهى لیتے هیں جو هزاروں سے لاکهوں میں هوتى هے ۔ لفظ پیشگى کا مطلب ایڈوانس هوتا هے ۔ یه ایک قسم کا قرض بهى هے ۔ جو که لے کر واپس کیا جاتا هے ۔ وه لوگ پهر جمعرات والے دن کٹوتى کرواتے هیں اور اپنى مرضى سے کرواتے هیں اس طرح انکا پشگى والا بوجھ کم هوتا جاتا هے ۔
کُچھ مزدور لوگ جو که اس مقدس پیشے کو بدنام کر رهے هیں وه ایک هى وقت میں کئی مالکان سے پیشگى لے کر رفو چکر هو جاتے هیں ۔ جو که سراسر زیادتى هے ۔ قانون کى زبان میں اسے فراڈ اور دهوکه دهى کہا جاتا هے ۔ جسکى سزا قانون نے مقرر کى هوئی هے ۔

سہولتیں جو بہت سے بهٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو دى جاتى هیں
1:- مفت بجلى
2:- مفت لکڑى
3:- مفت رہاش
4:-مالکان کا بچوں سے کام نا کروانا ، منشى کا بار بار انکى کام کرنے والى جگه کو دکهنا کهیں بچے کام تو نهى کر رهے
5:- بچوں کے پڑهائی کے لیے استاد کا مقرر کرنا ( والدین بچوں کو خود کام پر لے جاتے هیں تاکه مزدوری بڑھ سکے )
6:- انکے بچوں کى دينى تعلیم کے لئے قارى مقرر کرنا
7:- کسى فوتگى کى صورت ميں انکى مالى معاونت کرنا

مجهے ایسى کوئی اور صنعت دکها دیں جو اپنے ورکرز کو بلا معاوضہ اتنى سہولتیں دے رهى هو ۔ اس کے باوجود بهى بهٹوں کى صنعت کو بدنام کیا جا رها هے ۔ کسى مزدور کے ساتھ نا زیادتى کى جاتى هے اور نا هى هونے دى جاتى هے ۔ مزدور اور مالک کا رشتہ باپ بیٹے کا هوتا هے ۔ غلطى کى صورت میں باپ کبهى کبهى ڈانٹ بهى دیتا هے ۔ اور یه تو هر چهوٹے سے کاروبار میں هوتا هے ۔
مہربانی فرما کر جهوٹى افواہیں نه پهلایں اور نام نہاد صحافیوں سے بهى گُزارش هے که سچ کے لئے قلم کو استعمال کریں نا که جهوٹ کے لئے ۔۔
جزاک الخیر

03/06/2019

میری طرف سے تمام خیبر پختون خوا کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک ہو

15/06/2018

Wishing you and your family a very happy, prosperous and joyful Eid.
Stay happy and blessed always.

Ayub National Park Rawalpindi
14/02/2018

Ayub National Park Rawalpindi

GulbergGreen Islamabad
18/11/2017

GulbergGreen Islamabad

21/07/2017
26/06/2017

Address

Urmar Mahajar Bazaar
Peshawar
25000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923454511149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gi Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gi Bricks Company:

Share