Pak Paint Palace Gulbahar

Pak Paint Palace Gulbahar We Provide all type of Paint adhesive and service in Peshawar

13/08/2022

Happy Independence Day🇵🇰🇵🇰

کیا اس سال بھی گرمی برداشت کرنے کا ارادہ ہے؟؟؟
29/06/2022

کیا اس سال بھی گرمی برداشت کرنے کا ارادہ ہے؟؟؟

اگر آپ کے گھر کی چھت اور دیواروں میں گرمیوں کے موسم میں تپش آتی ہے تو سولر روف کوٹنگ لگانے سے چھت اور دیواروں کی تپش خ...
29/06/2022

اگر آپ کے گھر کی چھت اور دیواروں میں گرمیوں کے موسم میں تپش آتی ہے تو سولر روف کوٹنگ لگانے سے چھت اور دیواروں کی تپش ختم ہوجائےگی۔ سولر روف کوٹنگ آپ کے گھر کی چھت اور دیواروں کو شدید دھوپ میں بھی ٹھنڈا رکھتا ہے۔ سولر روف کوٹنگ کیمیکل دھوپ کی ’’ الٹرا ریڈینٹ ریز‘‘ کو چھت اور دیواروں میں داخل نہیں ہونے دیتاجس کی وجہ سے کمروں کے اندر کا درجہ حرارت باہر کی نسبت ٹھنڈا رہتا ہے۔
سولر روف کوٹنگ سفید رنگ کا ہیٹ پروفنگ کیمیکل ہے جو واٹر پروفنگ کا کام بھی کرتا ہے۔ یہ ایک پائیدارکیمکل ہے جو تیز بارش میں بھی نہیں دھلتا۔

24کلوکے پیک سےتقریباً500مربع فٹ کو ڈبل کوٹ کیا جا سکتا ہے ۔
6کلوکے پیک سےتقریباً125مربع فٹ کو ڈبل کوٹ کیا جا سکتا ہے ۔

سولر روف کوٹنگ چھت پر لگانے کے بعد تقریباً 2 سے4سال تک کارآمد ہو تا ہے۔

اگر آپ ساری عمر کے لئےچھت کی تپش اور کسی بھی قسم کی لیکیج کے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو سولر چپس بھی دستیاب ہے۔

اب بیڈ روم پینٹ کروانا ہوا نہایت ہی آسان آج ہی پاک پینٹ پیلیس تشریف لایں اور ایک ہی دن میں اپنی مرضی کا بیڈ روم پینٹ کرو...
23/06/2022

اب بیڈ روم پینٹ کروانا ہوا نہایت ہی آسان آج ہی پاک پینٹ پیلیس تشریف لایں اور ایک ہی دن میں اپنی مرضی کا بیڈ روم پینٹ کروایں

16/05/2022

Work started Sabrina Wedding Hall Gulbahar💟

02/04/2022

Ramadan Kareem Mubarak❤️

15/03/2022

چونا نہیں پینٹ کروائیں ہیپی لیک کروائیں

01/03/2022
12/02/2022

Jumma Mubarak💟
11/02/2022

Jumma Mubarak💟

Address

Shop No#04&05 Anam Sanam Chowk Gulbahar No#01
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

03459674584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Paint Palace Gulbahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Paint Palace Gulbahar:

Share