09/05/2026
فریج ایر کنڈیشن فریزر واشنگ مشین اور بجلی کے تمام
مشینیں ننگی پاؤ اور گیلی جگہ پر کھڑے ہو کر ہرگز ٹچ نہ کرے کیونکہ اگر اس میں ہاف شارٹ بھی ہو تو چونکہ اپ کی ارتھنگ بالکل 100 فیصد زمین کے ساتھ ہے تو یہ اپ کے لیے مہلک ثابت ہو سکتی ہے
مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے پیج کو فالو کریں