GeO Pakistan12

GeO Pakistan12 DEAR. brother this page is newly promoted for country loyal friends and for pakistan tehreek e insaf tiger!!

20/06/2023
25/04/2023

مراد سعید کو ایک بار پھر دھمکی آمیز پیغام موصول ہواہے
‏”جی صاحب! آپ پہلے دکھائی نہیں دیے ورنہ پہلے نشانہ تو آپکو بنانا تھا۔ انتظار کرنا تم۔۔ اگر سی ٹی ڈی تک پہنچ سکتے ہیں تو تم تک بھی پہنچ جائینگے”
ہینڈلرز کے زیرِ سایہ آر پی او، ڈی پی او اور امپورٹڈ پرائم منسٹر اب یہ ابہام پھیلا رہے ہیں کہ حملہ شارٹ سرکٹ تھا! شرم کرو اپنے شہید پیٹی بھائیوں کی لاشوں پر کھڑے ہوکر انکی تضحیق تو مت کرو

پختون اور پختونخواہ  کے نام پر سیاست کرنے والے ہر وقت پنجاب کے گود میں بیٹھ جاتے ہے یہی لوگ ہے جنہوں نے 75 سال سے پنجابی...
26/02/2023

پختون اور پختونخواہ کے نام پر سیاست کرنے والے ہر وقت پنجاب کے گود میں بیٹھ جاتے ہے یہی لوگ ہے جنہوں نے 75 سال سے پنجابی کو پختون سے بلوچوں کو سندھی سے لڑوایا اور خود خوب مزے لوٹتے رہے ہیں

Beauty of Khyber Pakhtunkhwa
18/02/2023

Beauty of Khyber Pakhtunkhwa





تمام مومنین کو شب معراج مبارک ہو،اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے آمین۔
18/02/2023

تمام مومنین کو شب معراج مبارک ہو،
اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے آمین۔

مہنگائی ختم کرو ،فرانس کا سفیر ،سب بھول گیاکیا مزہ ھے کرسی میں ، کیا مزہ ھے وزارتوں میں سب کچھ بھول جاتا ھے  حلال وزارتی...
08/12/2022

مہنگائی ختم کرو ،فرانس کا سفیر ،سب بھول گیا

کیا مزہ ھے کرسی میں ، کیا مزہ ھے وزارتوں میں سب کچھ بھول جاتا ھے

حلال وزارتیں .حلال ملاقاتیں، حلال مہنگائی حکمرانی حلال اٹھنا بیٹھنا
نا مہنگائی نا اسلام کو خطرہ نا فرانس سفیر نکلوانا ، جواب
دینا پڑھے گا آج نہیں تو کل

29/10/2022
29/10/2022

Address

Peshawar
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GeO Pakistan12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share