PTI Tiger

PTI Tiger Shehryar khankhail

14/09/2022
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آتا معاشی استحکام ممکن نہیں اور اس کا واحد حل صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔
14/09/2022

جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آتا معاشی استحکام ممکن نہیں اور اس کا واحد حل صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔

21/08/2022

PTI 23365
In Sha Allah PTI win
MQM8960

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔ب...
17/08/2022

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

شعبہ سیاحت کی ترقی کےلئے بڑی خوشخبریچیرمین عمران خان کے ویژن کے عین مطابق گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کے لئے انتہائی ...
16/08/2022

شعبہ سیاحت کی ترقی کےلئے بڑی خوشخبری

چیرمین عمران خان کے ویژن کے عین مطابق گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کے لئے انتہائی اہم سنگ میل عبور!

وزیراعلی خالد خورشید نے ملک بھر میں اپنی نوعیت کی پہلی سیاحتی ایپ "وزٹ گلگت بلتستان" کا باضابطہ آغاز کردیا۔

14/08/2022

جشن آذادی کے موقع پر ڈان ہلذ مڈل پبلک سکول کے طالب علم ریلی میں

PTI
11/08/2022

PTI

27/07/2022

Khan is back

Address

Peshawar

Telephone

+923369926016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Tiger:

Share