Regularization of Directorate of Tourist services Employees

Regularization of Directorate of Tourist services Employees Straggle for for own rights

03/09/2022

Clothing (brand)

25/01/2019

Meeting regarding next step of protest in the front of secretary office or kp assembly, Soon committee will decide !!!

Leading newspapers coverage of protest of Directorate of Tourist Services DTS KPk.
22/01/2019

Leading newspapers coverage of protest of Directorate of Tourist Services DTS KPk.

21/01/2019

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزارت سیاحت کے کیپسٹی بلڈنگ اور ٹورسٹ سروس پراجیکٹ ملازمین نے مستقلی کیلئے پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیا دت پراجیکٹ کے ملازمین رحیم عباس ،راجہ لقمان اور محبوب کر ر ہے تھے ۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ حکومت نے58مختلف پراجیکٹس کے ملازمین کو مستقل کیا گیا مگر ہما رے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک روارکھا ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ پراجیکٹ ملازمین نے اپنے محکمے کے 80لاکھ ریونیوکواپنی محنت سے بڑ ھا کر پانچ کروڑ سالانہ کر د یا جبکہ مذ کورہ پراجیکٹ کے ایڈمن، کمپیوٹر آپریٹرز اور انسپکٹرز سمیت دیگر 34ملازمین کو گزشتہ سا ڑھے تین سالوں سے مستقلی کے منتظر ہیںاسلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر سیاحت ہمیں مستقل کرنے کیلئے اقدامات کرے ۔انہوں نے د ھمکی د ی کہ اگر حکومت نے ہمیں مستقل نہیں کیا گیا تو وزیر سیا حت آفس کے سامنے نہ ختم ہونے والا دھر نا د ینگے۔

21/01/2019

وزارت کھیل و سیاحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پہلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر احتجاجی نعرے درج تھے ۔ ۔

21/01/2019

وزارت کھیل و سیاحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پہلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر احتجاجی نعرے درج تھے ۔مظاہرین کا کھنا تھا کے کہ حکومت اپنے من پسند 58 پروجیکٹ ملازمین کو مستقل کیا مگر اس کے پروجیکٹ کپسٹی بلڈنگ آف ٹو رسٹ سروس کو مستقل نھیی کیا گیا او اس کے ملازمین کو فارغ کیا گیا۔جس سے اس کے گھروں کے چولھے ٹھنڈ ے پڑ گئے اس حوالے سے ملازمین نے صوبائی وزیر سیاحت عاطف سے ملاقات کی کوشش کی مگر موصوف نہ مل سکے انھو نے حکومت سے مطالبہ کیا ھے انھیں فوری طور پر بحال کیا جائے بصورت دیگر ملازمین صوبائی اسمبلی کا گھیراو کریی گے ۔۔

Directorate of tourist services DTS peshawar ka emplyes ka Ajj bharpur ehtejaj for regularization today
21/01/2019

Directorate of tourist services DTS peshawar ka emplyes ka Ajj bharpur ehtejaj for regularization today

Directorate of tourist services DTS peshawar ka emplyes ka Ajj bharpur ehtejaj for regularization
21/01/2019

Directorate of tourist services DTS peshawar ka emplyes ka Ajj bharpur ehtejaj for regularization

Address

DTS Peshawar Abbottabad Kohat And Swat
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regularization of Directorate of Tourist services Employees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category