Gilgit Chitral Cap House Peshawar

Gilgit Chitral Cap House Peshawar Traditional waistcoats
We offer premium quality traditional waistcoats designed with a perfect blend of culture and modern style.

Ideal for weddings, festive occasions, and formal wear, our pieces are crafted with attention to detail, comfort, and class.

13/01/2026

Beautiful culture 🌹
Beautiful Traditional Dress ❣️

22/09/2025

اعلیٰ معیار کی روایتی ویسٹ کوٹس کی نئی کلیکشن! جدید انداز، نفیس سلائی اور منفرد رنگوں کے ساتھ۔ چاہے ویسٹ کوٹ خریدنا ہو یا نہیں، ہمارے شاپ پر آ کر پشاور کے روایتی قہوے کا لطف ضرور اٹھائیں!
Video courtesy Muhammad Jabir 📸

چترالی بازار پشاور میں تقریباً 30 سال سے ہمارا کاروبار ہے۔اس بازار میں 90 فیصد تاجر برادری کا تعلق چترال سے ہے۔ان تیس سا...
03/06/2025

چترالی بازار پشاور میں تقریباً 30 سال سے ہمارا کاروبار ہے۔
اس بازار میں 90 فیصد تاجر برادری کا تعلق چترال سے ہے۔
ان تیس سالوں میں کبھی بھی ہمارا ان کے ساتھ تیز یا تلخ کلامی تک نوبت نہیں آئی۔
میرے نزدیک، دنیا کے سب سے زیادہ پُرامن لوگ چترال کے باشندے ہیں۔
وہ غربت کے باوجود اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلواتے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں اندازے کے مطابق 90 فیصد نرسوں کا تعلق چترال سے ہے۔
ایک میڈیکل کالج کی فرسٹ ایئر کی طالبہ، جس کا چہرہ پری جیسا خوبصورت تھا، خون میں نہلا دی گئی۔۔۔
اسی طرح کے جذبات میں آ کر، معصوم انسانیت کا قتل ہمارے معاشرے کے مجموعی رویّوں کی ایک سیاہ تصویر پیش کرتا ہے۔
امن سے جینے اور امن کا پیغام دینے والے نعرے، مساجد، مدارس اور اسکولوں کے نصاب کا مستقل حصہ بننے چاہییں۔

Peace 🕊️

دکان نمبر 03, بلال مارکیٹ ، چترالی بازار، قصہ خوانی پشاور ہمارے ہاں ہر قسم خوبصورت روایتی کلچرل واسکٹ دستیاب ہیں ڈلیوری ...
12/02/2025

دکان نمبر 03, بلال مارکیٹ ، چترالی بازار، قصہ خوانی پشاور
ہمارے ہاں ہر قسم خوبصورت روایتی کلچرل واسکٹ دستیاب ہیں

ڈلیوری سروسس اویلیبل ہیں delivery 🚚

فضل مولا (کوکی لالا) موبائل نمبر

0301 8875190

فضل منان (ماسٹر لالا )موبائل نمبر

0301 8813833






12/02/2025

گلگت چترال کیپ اینڈ سپیشل کوٹ واسکٹ چترالی بازار قصہ خوانی پشاور
ہمارے ہاں ہر قسم واسکٹ اور چوغے دستیاب ہیں
قاری فضل اکبر، فضل معبود
ڈلیوری سروسس اویلیبل ہیں
رابطہ نمبر
فضل معبود موبائل نمبرFazal Mabood
0346 1582014
0302 5496762

قاری فضل اکبر موبائل نمبر
03018830589

جو دوست باہر ممالک جاتے ہیں اور اپنے Boss کو کوئی روایتی تحفہ دینا چاہتے ہو، تو ہمارے ساتھ پاکستان کے خوبصورت روایتی چتر...
14/01/2025

جو دوست باہر ممالک جاتے ہیں اور اپنے Boss کو کوئی روایتی تحفہ دینا چاہتے ہو، تو ہمارے ساتھ پاکستان کے خوبصورت روایتی چترالی پٹی کے چغہ(کوٹ) دستیاب ہیں ۔۔
آپ آن لائن ہم سے خرید سکتے ہیں۔۔ہم TCS کے ذریعے آپ تک پہنچا دینگے۔۔

07/01/2025

Thanks Gul Hayan Bajauray❤️❣️
Fazal Mabood❤️

07/01/2025

چترالی بازار پشاور💞
Courtesy Khyber News KN
Hayan Bajauray

Best wishes for Hafiz Naeem ur Rehman💕❤️Best regards ; Manan Manan
19/04/2024

Best wishes for Hafiz Naeem ur Rehman💕❤️
Best regards ; Manan Manan

16/11/2023

Handmade Waist Coats and Coats for functions 🫰
Location : Mirtanat Shah Market chitrali bazar Qesakhwani Peshawar
Contact : 0302 5496762 Fazal Mabood ( Lala G)

Address

Shop No B-3 , Mirtanat Shah Market, Chitrali Bazar, Qissa Khwani, Peshawar City
Peshawar

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923461582014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Chitral Cap House Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share