Beautiful Drair, Abbottabad

Beautiful Drair, Abbottabad This page is about the natural beauty of Hazara Division, specially District Abbottabad

یہ راولپنڈی کے مشہور عالم۔دین اور روحانی شخصیت سید عنائیت الحق شاہ صاحب ہیں۔ جو کرین پارٹی کے پلیٹ فارم سے دین کو تخت پہ...
21/01/2026

یہ راولپنڈی کے مشہور عالم۔دین اور روحانی شخصیت سید عنائیت الحق شاہ صاحب ہیں۔
جو کرین پارٹی کے پلیٹ فارم سے دین کو تخت پہ لانے کی جدوجہد کرتے رہے ہیں۔
لیکن جب پارٹی پہ مشکل وقت آیا تو جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کر کے سائیڈ پہ ہو گئے ۔
یہ لوگ جب سٹیج پہ بولتے تھے تو اپنے علاوہ انکو کوئی مسلمان نظر ہی نہیں آتا تھا۔
غریب سادہ لوح مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا انکے بائیں ہاتھ کی گیم ہوتی ہے۔
یہ لوگ اسلام کے اصل مجرم ہیں۔
جو ہمیں کربلا پڑھاتے ہیں زرا سی مشکل آئے تو سب سے پہلے بھاگتے ہیں ۔

08/01/2026

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Research Officer (BS-17)فرزند دریڑ محمد بلال قریشی کو  کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
22/12/2025

Research Officer (BS-17)فرزند دریڑ محمد بلال قریشی کو
کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Drair, Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share