Palosi media

Palosi media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Palosi media, Business service, the city of flowers, Peshawar.

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔اج گاوں لکڑائی پر شدید غم کا دن ہے۔۔ہر دل عزیز لط...
14/10/2019

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔
اج گاوں لکڑائی پر شدید غم کا دن ہے۔۔ہر دل عزیز لطف المعبود ممبر صیب ہم سے جدا ہوگئے۔۔😢😢😢😥😥
Janaza 5pm Sheikhumar Baba(14.10.2019)
Allah de obakhe tolo ta guzarish dy che da magfirat dowagane wrta okai
Black Day

ایک بری خبر انوراللہ موٹر سئیکل حادثے میں وفات پاچکے ہیں  دعاؤوں کی اپیل ہیں کے دعاؤں میں یاد رکنا اور وارثین کو صبر جمی...
14/10/2019

ایک بری خبر
انوراللہ موٹر سئیکل حادثے میں وفات پاچکے ہیں
دعاؤوں کی اپیل ہیں کے دعاؤں میں یاد رکنا
اور وارثین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل اور آپ تمام بھائیوں بہنوں کی دعاؤں سے آج ایک تاریخ رقم ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ...
13/10/2019

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل اور آپ تمام بھائیوں بہنوں کی دعاؤں سے آج ایک تاریخ رقم ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی جونئیر پلئیرز کو ایشیاء کی چیمپئین جوڑی کا اعزاز حاصل ہوا جس نے مالدیپ کی سرزمین پر بھارت کو فائنل میں شکست دی جس میں ایک ہمارا چھوٹا بھائی اور پنجاب کی شان راجہ ذالقرنین حیدر ہے اور دوسرا ہمارا کے پی کے کے خلیل قوم سے تعلق رکھنے والا پلوسی مغدرزئی کے قاری عدنان ہے یہ اعزاز ایک ٹیم ورک سے ہمیں ملی ہیں کے پی کے میں بیڈمنٹن آگے جانے میں ایک مخلص ٹیم جس میں امجد بھائی جنرل سیکرٹری کے پی بیڈمنٹن ایسوایشن اور صدر کے پی کے ظفر کاکا پشاور بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر میاں صداقت شاہ بھائی اور بہترین اور اعلی کوچز جس میں ندیم خان، حیات خان اور کاشف بھائی کے مرہون منت ہے میں تمام پاکستان کو اور خاص کر خلیل قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انشاءاللہ ہفتے کے دن قاری عدنان کا پشاور آنے پر پرتپاک استقبال کریں گے جس جس نے سپورٹ کیا ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

ALHAMDULELLAH... The first ever religious book written in our village by our spiritual leader AL-SHIEKH ALLAMA SHER REHM...
12/10/2019

ALHAMDULELLAH... The first ever religious book written in our village by our spiritual leader AL-SHIEKH ALLAMA SHER REHMAN SWATI SHAB. Million Thanks to ALLAH ALMIGHTY for this special Grace on us. A spiritual and ever lasting gift for our village.
پلوسی مغدرزئ کے عظیم لیڈر خضرت العلامہ مولانہ شیر رحمان سواتی صاحب نے اللہ کی فضل وکرم سے تفسیرالقرآن مکمل کیا

12/10/2019

افسوسناک خبر: مولانا مومن گل طاہری کا والد محترم بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ اج 2019۔10۔12 بروز ہفتہ بعد نماز ظہر 2 بجے اضاخیل بالا ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائے گی۔تمام مسلمانوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔

12/10/2019

مرکزی امیر شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد طییب طاہری پلوسی مغدرزئ میں اجتماع ختم القرآن سے خطاب کرتے

10/10/2019

حاجی عبداللطیف نامی ایک سخصیت اچھےاخلاق کا مالک خوش مزاج غریبوں کی ہمدرد آج اس دنیا میں نہیں ہے
سب مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل ہے کے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے

اہم پوسٹضرور شیر کریں
15/08/2019

اہم پوسٹ
ضرور شیر کریں

Address

The City Of Flowers
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palosi media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share