Itx Ishaq With Friends

Itx Ishaq With Friends
اسحاق خان کے آکونٹ میں آنےکا شکریا خوش آمدید
Welcome Friends
I love❤U DAD🌹MOM(IAU)Lover
Like our page for any new post

12/03/2026

انشاءاللہ ٹولو عزیزانو تہ درخواست دے
پہ دی باندے د مہمند لہ طرفہ او مہمند لویہ جرگے لہ طرفہ بہ بدی ضرور ایکشن اغیستلے کیگی او ڈیر زر بہ د پریس کانفرنس لہ لارے قوم تہ آگاہی ورکڑے شی پہ وخت مقتولین او پولیس اعلیٰ افسران رابطہ کی دی بیا ھم غواڑو چی د مہمند د طرف مزید زورنہ وشی او قاتل د قانون د لارے گرفتار کڑے شی
اطلاع ورکولے شی کہ د پریس ٹائم ٹیبل مخیتہ راشی نو مہمند تہ قوم تہ خبردارے ورکولے شی د ٹول قوم حاضری ضروری گنڑو انشاءاللہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
10/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

پاکستان و افغانستان۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں ...
27/02/2026

پاکستان و افغانستان۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل کرنے کی نیت رکھتا تھا۔(بخاری و مسلم)

اللہ تعالٰی رحم اور خیر کا معاملہ عطا فرمائے آمین.

14/02/2026
Torkham visit with friends
02/02/2026

Torkham visit with friends

23/01/2026

ضلع مہمند سوران درہ کی برف باری کے حسین مناظر ❄️
سوران درہ اس وقت قدرت کے سفید حسن میں ڈوبا ہوا ہے۔ ہر طرف برف کی چادر، ٹھنڈی ہوا اور دل کو سکون دینے والے نظارے۔ یہ مناظر واقعی اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار ہیں۔ 🤍
ویڈیو دیکھیں اور اس خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔
📍 مقام: سوران درہ، ضلع مہمند
🌨️ موسم: مسلسل برف باری

ضلع مہمند سوران درہ کی برف باری کے حسین مناظر ❄️سوران درہ اس وقت قدرت کے سفید حسن میں ڈوبا ہوا ہے۔ ہر طرف برف کی چادر، ٹ...
23/01/2026

ضلع مہمند سوران درہ کی برف باری کے حسین مناظر ❄️
سوران درہ اس وقت قدرت کے سفید حسن میں ڈوبا ہوا ہے۔ ہر طرف برف کی چادر، ٹھنڈی ہوا اور دل کو سکون دینے والے نظارے۔ یہ مناظر واقعی اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار ہیں۔ 🤍
📍 مقام: سوران درہ، ضلع مہمند
🌨️ موسم: مسلسل برف باری

کیسے پتا چلے کہ گیس سلنڈر کے اندر کچرا موجود ہے؟سب سے آسان اور قابلِ اعتماد طریقہ: وزن چیک کریںہر گیس سلنڈر پر اس کا اصل...
14/01/2026

کیسے پتا چلے کہ گیس سلنڈر کے اندر کچرا موجود ہے؟
سب سے آسان اور قابلِ اعتماد طریقہ: وزن چیک کریں
ہر گیس سلنڈر پر اس کا اصل خالی وزن (Tare Weight) لوہے پر لکھا ہوتا ہے۔
یہ وزن صرف سلنڈر کی لوہے کی باڈی کا ہوتا ہے۔
🔹 طریقہ نمبر 1
(وہ لوگ جو ایجنسی سے نیا سلنڈر لے کر آتے ہیں)
اگر آپ:
• گیس ایجنسی سے ہر بار نیا سلنڈر تبدیل کرواتے ہیں
• اور خالی سلنڈر واپس کر دیتے ہیں

تو جب وہ سلنڈر گیس ختم ہونے کے بعد خالی ہو جائے:
1️⃣ خالی سلنڈر ترازو پر تلوائیں
2️⃣ سلنڈر پر لکھے گئے اصل وزن سے موازنہ کریں

➡️ اگر وزن زیادہ ہو تو:
• یہ اضافی وزن اندر جمع ہونے والا کچرا ہے

👉 اس بات کا ذکر گیس ایجنسی کے مالک سے ضرور کریں
👉 ایجنسی مالک متعلقہ فلنگ پلانٹ سے خالی سلنڈروں کی صفائی کا بندوبست کروا سکتا ہے

یہ قدم صرف آپ کے لیے نہیں، پورے محلے کی حفاظت کے لیے ضروری ہے۔
🔹 طریقہ نمبر 2
(وہ لوگ جو اپنے ہی سلنڈر میں گیس بھرواتے ہیں)
اگر آپ:
• اپنا ذاتی سلنڈر رکھتے ہیں
• اور اسی میں بار بار گیس بھرواتے ہیں

تو معاملہ اور بھی آسان ہے:

1️⃣ گیس ختم ہونے پر خالی سلنڈر کا وزن کریں
2️⃣ وزن کو سلنڈر پر لکھے گئے اصل وزن سے ملائیں

➡️ اگر وزن زیادہ ہو:
• اس کا مطلب ہے سلنڈر کے اندر کچرا موجود ہے
👉 فوراً سلنڈر کی اندرونی صفائی کروائیں
👉 صفائی کے بغیر دوبارہ گیس نہ بھروائیں

⚠️ یاد رکھیں
• اندر جمع کچرا گیس کے لیے جگہ کم کر دیتا ہے
• کم جگہ میں گیس بند ہونے سے دباؤ خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے
• یہی دباؤ آگ، لیکج یا دھماکے کا سبب بن سکتا ہے

اطلاع عام خبردار اس نمبر سے انے والی کال اٹینڈ نہ کریں۔ ورنہ آپ کے موبائل میں موجود جیزکیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاونٹ ای...
14/01/2026

اطلاع عام
خبردار اس نمبر سے انے والی کال اٹینڈ نہ کریں۔ ورنہ آپ کے موبائل میں موجود جیزکیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاونٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھو جائے گا۔
یہ بہت بڑا فراڈ ہے۔
مہربانی کرکے یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں!🚨💸📞🚫

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بانی جو کہ وائسرائے ہند (1921تا 1926) لارڈ ریڈنگ کی بیوی تھیں 1924 میں پشاور سیر کرنے آئی...
06/01/2026

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بانی جو کہ وائسرائے ہند (1921تا 1926) لارڈ ریڈنگ کی بیوی تھیں 1924 میں پشاور سیر کرنے آئیں ،شہر کی سیر کرنے کے بعد واپس قلعہ بالا حصار میں اپنی رہائش گاہ پر جارہی تھیں کہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوئیں ،پشاور میں علاج معالجے کی کم سہولیات کو دیکھا تو بہت افسردہ ھوئیں ،جب وائسرائے ہند لارڈ ریڈنگ ریٹائر ھوا تو یہ دہلی سے واپس پشاور آئیں اور ہسپتال کے لئے عطیات جمع کرنے شروع کئے ایک ملین روپے اکٹھے کیے اور 52000ہزار روپے اپنی طرف سے عطیہ کئے اور اہل پشاور کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا تحفہ دے گئیں جو اج بھی اہل پشاور کے دردوں کا درماں ھے.

Congratulation dear
11/11/2025

Congratulation dear

Address

Shaheed Abad No: 2 Pesh
Peshawar
123456654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx Ishaq With Friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itx Ishaq With Friends:

Share