Location;
Ufone Street Tahkal Bala BRT Station Opposite Global Degree College University Road Peshawa
08/04/2026
السلام علیکم طلبہ🤝
کیا آپ اب بھی ایک اچھے ہاسٹل کی تلاش میں ہیں؟
تو اب تلاش ختم کریں —
کیونکہ HRK Hostel Peshawar حاضر ہے آپ کے خوابوں کا ٹھکانہ بننے کے لیے!
🏠 صاف ستھرا ماحول، پُرسکون رہائش، اور مکمل سہولتیں
جہاں پڑھائی بھی آسان، اور رہائش بھی آرام دہ ہو۔
📍 *بہترین لوکیشن!*
Ufone Street Tahkal Bala BRT Station Opposite Global Degree College University Road Peshawar
✨ مناسب کرایہ
🔐 24 گھنٹے سیکیورٹی
📶 تیز رفتار وائی فائی
⚡ بجلی و پانی کی بلا تعطل سہولت
🛏 آرام دہ کمرے
📚 تعلیمی ماحول
🔥 سیٹیں محدود ہیں — آج ہی رابطہ کریں!
📞 رابطہ نمبر:
0310-9934968
Warden Muhammad Anees Salarzai
*HRK Hostel Peshawar*
جہاں ہر طالبعلم خود کو گھر جیسا محسوس کرے ❤️.
17/03/2026
عید کی چھٹیاں..... مگر ہمارے علاقے کے طلبہ ہاسٹل میں کیوں؟
آج ہاسٹل میں بیٹھ کر ایک عجیب اور تکلیف دہ حقیقت محسوس کی۔
عید کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی زیادہ تر طلبہ اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔ ہاسٹل کے کمرے خالی ہو رہے ہیں، راہداریاں سنسان ہیں۔
مگر جو طلبہ ابھی بھی ہاسٹل میں موجود ہیں، ان میں زیادہ تر کا تعلق ہمارے قبائلی علاقوں سے ہے — خاص طور پر شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، بنوں، کرم اور لکی مروت سے۔
میں جس سے بھی ملا اور پوچھا کہ عید پر گھر کیوں نہیں جا رہے، تو جواب مختلف تھے مگر درد ایک ہی تھا۔
کچھ کہہ رہے تھے:
"پتہ نہیں کیوں، گھر جانے کا دل ہی نہیں کر رہا۔"
کچھ نے کہا:
"عید میں ایک دو دن باقی رہ جائے، پھر چلے جائیں گے۔"
اور کچھ ایسے بھی تھے جو خاموشی سے بس اتنا کہتے تھے:
"شاید یہاں ہاسٹل میں ہی رہیں گے۔"
لیکن سب کی باتوں میں ایک جملہ مشترک تھا:
"علاقے کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔"
یہ جملے سن کر احساس ہوا کہ دہشتگردی صرف علاقوں کو ہی غیر محفوظ نہیں بناتی، بلکہ لوگوں کے دلوں میں بھی ایک عجیب سا خوف اور بے یقینی چھوڑ جاتی ہے۔
یہ وہ کیفیت ہے جہاں انسان کا دل اپنے ہی گھر جانے سے ہچکچانے لگتا ہے۔
عید تو اپنوں کے ساتھ خوشی منانے کا نام ہے، مگر ہمارے علاقوں کے بہت سے نوجوان ابھی بھی اس سکون اور اعتماد سے محروم ہیں۔
امید ہے ایک دن ایسا آئے گا جب ہمارے علاقوں کے نوجوان عید کے دن ہاسٹل کے کمروں میں نہیں بلکہ اپنے گھروں میں، اپنے پیاروں کے ساتھ بے خوف ہو کر عید منائیں گے۔
Muhammad Anees Salarzai
08/01/2026
Location;
Ufone Street Tahkal Bala BRT Station Opposite Global Degree College University Road Peshawar
Contact Number
03058286099
Be the first to know and let us send you an email when HRK Hostel Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.