Mehar Usmaan ALi

Mehar Usmaan ALi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehar Usmaan ALi, Consulting Agency, From Phalia, Phalia.

Permanently closed.
ایک ڈاکو کے مرنے کے بعد اس کے بیٹے نے سوچا... کہ وہ کوئی ایسا کام کرے کہ لوگ اس کے باپ کو عزت سے یاد کریں.بہت سوچنے کے ب...
28/06/2018

ایک ڈاکو کے مرنے کے بعد اس کے بیٹے نے سوچا...

کہ وہ کوئی ایسا کام کرے کہ لوگ اس کے باپ کو عزت سے یاد کریں.
بہت سوچنے کے بعد اس نے یہ کیا کہ لوگوں کو لوٹنے کے بعد ان کے کپڑے بھی اُتار لیتا.
کچھ ہی دنوں بعد اس علاقے کے لوگ کہنے لگے:
"اللہ بخشے اس کے والد کو، اتنے شریف اور نیک تھے کہ صرف مال و اسباب لوٹا کرتے تھے، اس کی طرح کمینے نہیں تھے !"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: یہ محض ایک غیر سیاسی لطیفہ ہے. موجودہ ملکی حالات سے اس کا موازنہ اتفاقیہ ہو سکتا ہے جس کی ذمہ داری مصنف نہیں لیتا.

26/04/2018

عظیم بزنس مین کی قیمتی باتیں...کیاآپ ان کی بات سےاتفاق کرتےہیں....!!!
۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”**”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* -اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔”**”اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔”اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ *”ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔”**”دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔”*یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔*”کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔”*میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔ *”میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں *یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وڑن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔”اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنیلیے بھی کر سکتا ہے۔”*??بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔**”دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔”**”دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔”*

03/04/2018
کیا عجیب اتفاق ہے:سائنسدان سلطان محمد صالح العذل(50 سال) بھی اسی مرض میں مبتلا ہیں جس میں"اسٹیفن ہو کینگ" مبتلا تھے۔۔۔ڈا...
16/03/2018

کیا عجیب اتفاق ہے:
سائنسدان سلطان محمد صالح العذل(50 سال) بھی اسی مرض میں مبتلا ہیں جس میں"اسٹیفن ہو کینگ" مبتلا تھے۔۔۔ڈاکٹر صاحب نے امریکی یونیورسٹی"پورٹ لینڈ" سے 1980 میں تعلیم امتیازی نمبروں سے مکمل کی آپ کا مقالہ "ایٹمی ریکٹر" کے بارے میں تھا جس کو ممتاز قرار دیا گیا۔
پھر Franklin Covey سنٹر سے اکیسویں صدی کے حوالے سے تحقیق کرکے ڈگری لی۔
ڈاکٹر صاحب بھی"Human and Disasters" کتاب کے مولفین میں سے ایک ہیں۔
اس وقت دنیا تقریبا دس مختلف بڑی کمپنیوں کے بھی ڈائریکٹر ہیں جن میں سے ہر ایک میں دسیوں ہزار لوگ آپ کے ماتحت کام کرتے ہیں۔۔۔چونکہ ڈاکٹر صاحب مسلمان ہیں اس لیے میڈیا ان کا ذکر نہیں کرتا۔۔۔ ایسے ہزاروں نامور مسلمان سائنسدان ہیں جو دنیا کے مختلف ممالک میں انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں مگر انسانیت کو ان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں کیونکہ انسانیت مغرب کے گود میں سر رکھ کر سورہی ہے۔

💯
16/03/2018

💯

✌️(👏)
10/03/2018

✌️(👏)

03/03/2018
‏اپنی  #محنت اور  #مشقت سے حاصل شدہ  #عزت،  #مقام اور  #رتبہ ہمیشہ قائم رہتا ہے..!!
19/02/2018

‏اپنی #محنت اور #مشقت سے حاصل شدہ #عزت، #مقام اور #رتبہ ہمیشہ قائم رہتا ہے..!!

Address

From Phalia
Phalia
HONDA222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Usmaan ALi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share