Qari Abdul Raffay

Qari Abdul Raffay السلام و علیکم! کیسے ہیں آپ سب۔اللّه آپ سب کو خوش رکھے آمین۔میرے پیج کو فالو کر دیں اور لائک کر دیں۔ hifz and Naazraa with Tajweed and Qaida

Today. Jumma Mubarak
13/12/2024

Today. Jumma Mubarak

15/10/2024
kya ye sach hai...ahle ilm rahnumai farmain
21/09/2023

kya ye sach hai...ahle ilm rahnumai farmain

19/09/2023
19/09/2023

Kamal M Raffay
Simple💖👑








500 گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے

پورا گاوں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا

15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی

5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے

بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں

1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی

ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی

اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں

اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں

اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے

نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں

منقول۔
باقی کوئی الیکٹریکل انجینئر تو اس بارے رہنمائی فرمائے کہ کیا یہ ممکن ہے؟

😭خالق سے دل لگاۂیے☺👏🙏مخلوق وفا کے قابل نہیں  🖤   Kamal m Raffay Simple💖👑
19/09/2023

😭خالق سے دل لگاۂیے☺
👏🙏مخلوق وفا کے قابل نہیں 🖤

Kamal m Raffay
Simple💖👑






19/09/2023

happy weather today.

کیا یہ سہی ہے؟
19/09/2023

کیا یہ سہی ہے؟

19/09/2023

السلام علیکم

طَلَعَ الٌبَدٌرُ عَلَیٌنَا ہم پر چودھویں رات کا چاند طلوع ہو گیامِنٌ ثَنِیَّاتِ الٌوِدَاعِوداع کی چوٹیوں میں سےوَجَبَ ال...
19/09/2023

طَلَعَ الٌبَدٌرُ عَلَیٌنَا
ہم پر چودھویں رات کا چاند طلوع ہو گیا
مِنٌ ثَنِیَّاتِ الٌوِدَاعِ
وداع کی چوٹیوں میں سے

وَجَبَ الٌشُکٌرُ عَلَیٌنَا
ہم پر اللٌٰهﷻ کا شکر لازم ہے
مَا دَعَا لِلٌٰهِ دَاعٖ
جب تک لوگ اس کو پکارتے رہیں گے

اَیُّھَا الٌمَبٌعُوٌثُ فِیٌنَا
اے ہم میں مبعوث ہونے والے نبیﷺ
جِئٌتَ بِاالٌاَمٌرِ الٌمُطَاعٖ
آپﷺ ایسے امر کے ساتھ تشریف لائے ہیں جس کی اطاعت کی جائے

اَنٌتَ شَرَّفٌتَ الٌمَدِیٌنَتہ
آپﷺ نے یہاں تشریف لا کر مدینہ کو شرف بخشا
مَرٌحَبَا یَا خَیٌرَ دَاعٖ
خوش آمدید اے بہترین دعوت دینے والے نبیﷺ

وجہہ_کائنات کی آمد مبارک ھو ❤️
🍁
ایلاف

Address

Phularwan Mandi
152002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul Raffay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Abdul Raffay:

Share