خمسہ نجوم بیوٹی صالون پنڈسلطانی اٹک

خمسہ نجوم بیوٹی صالون پنڈسلطانی اٹک خود بھی وزٹ کریں اور دوستوں کو انوائٹ کریں کوئ مسئلہ ہو تو
03474079833
پہ رابطہ کریں

لش کنڈیشن4/64GBبرائے فروخت03183337262 =رابطہ نمبرڈیمانڈ24000/
16/10/2019

لش کنڈیشن
4/64GB
برائے فروخت
03183337262 =رابطہ نمبر
ڈیمانڈ
24000/

ہنڈا سی ڈی 702008ماڈلڈیمانڈ  22000رابطہ نمبر 03183337262
15/10/2019

ہنڈا سی ڈی 70
2008ماڈل
ڈیمانڈ 22000
رابطہ نمبر
03183337262

آؤ آ خوشبو لا کے کدی🙈🙈🙈👴
15/10/2019

آؤ آ خوشبو لا کے کدی
🙈🙈🙈👴

شادی مبارک مرتضیٰ بھائ
12/10/2019

شادی مبارک مرتضیٰ بھائ

استاد سے رخصــــــت ہوتے وقت شاگرد نے  نصیحت کی فرمائش کی تو استاد نے فرمایا کہ نصیحت کی کوئی خاص ضــــــرورت نہیں، بس د...
11/10/2019

استاد سے رخصــــــت ہوتے وقت شاگرد نے نصیحت کی فرمائش کی تو استاد نے فرمایا کہ نصیحت کی کوئی خاص ضــــــرورت نہیں، بس دو باتوں کا خیال رکھنا
ایک یہ کہ خدا نہ بننا اور دوسرا یہ کہ رسول نہ بننا۔
شاگرد حیران ہوا اور کہا کہ استغفر اللہ! اس کا کوئی مسلمان تصور بھی کیسے کر سکتا ہے؟ آپ کی بات کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا۔
استاد صــــــاحب نے فرمایا:
خدا بننے کا مطلب یہ ہے کہ تم یہ خــــــواہش کرو کہ زندگی میں، میں جو چاہوں، وہ ہو جائے۔ سو یہ شان تو صرف اللہ کی ہے.....
اور
رســــــول بننے کا مطلب یہ ہے کہ تم یہ تمنا کرو کہ ســــــاری دنیا مجھ سے عقیدت رکھے. سو یہ مــــــقام بھی صــــــرف رسول کا ہے۔.....

*_🌷💞 💞🌷_*

11/10/2019
07/10/2019

اپنی مدد آپ کے تحت رات کو سڑک کی مرمتی کی جائے گی
نعمان بھائ چاچو حبیب الرحمن اور ظہیر بھائ اور حاجی عبدالمنان صاحب کا خصوصی تعاون
اللہ پاک ترقیاں عطا فرمائے
::::
#تھوڑا ہی سئ
#کریں تو سئ

06/10/2019

ایک دہی بھلے , فروٹ چاٹ کی دکان پر چاٹ کی اقسام بمعہ قیمت , فہرست آویزاں تھی جس پر لکھا تھا .

1. سادہ چاٹ .... 50 روپے
2. اسپیشل چاٹ ... 60 روپے
3. ایکسٹرا اسپیشل چاٹ ... 70 روپے
4. ڈبل ایکسٹرا اسپیشل چاٹ ... 80 روپے
5. سنڈے اسپیشل چاٹ ... 100 روپے

میں نے سوچا روزانہ یہ مختلف قسم کی چاٹ کا ذائقہ چکھنا چاہیۓ .

تین , چار دن میں احساس ہوا کہ ذائقہ تو ایک ہی ہے کوئی فرق نہیں ہے .

دکاندار سے پوچھا کہ بھائی یہ کیا ماجرا ہے تو وہ بولا

سادہ چاٹ ایسے ہی پلیٹ میں دے دی جاتی ہے .
اسپیشل چاٹ ,, چمچہ دھو کے دی جاتی ہے .

ایکسٹرا اسپیشل چاٹ ,, چمچہ اور پلیٹ دھو کے دی جاتی ہے
ڈبل ایکسٹرا اسپیشل چاٹ ,, ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ میں اپنے ہاتھ بھی دھو کے دیتا ہوں .

میں نے پوچھا بھائی یہ سنڈے اسپیشل چاٹ میں کیا ہوتا ہے
تو وہ بولا سنڈے یعنی اتوار کو
میں خود نہا کر آتا ہوں .😅😄😃😂😁😀

05/10/2019

‏جتنے چانس عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ملے ہیں، اگر اتنے چانس کسی بانجھ عورت کو ملتے تو وہ بچہ پیدا کر لیتی۔۔۔۔

كيا آپ كو پتہ ہے کہ   کے  #جھنڈے میں  #شیر کے ہاتھ میں  #تلوار کیوں دیا گیا ہےكہا جاتا ھے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان ن...
01/10/2019

كيا آپ كو پتہ ہے
کہ
کے #جھنڈے میں
#شیر کے ہاتھ میں #تلوار
کیوں دیا گیا ہے

كہا جاتا ھے
كہ
پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا
تو
اسنے تمام شهزاديوں كو جمع كر كے
ان كو كچھ #بيج ديئے
اور كہا
کہ
تم ميں سے جو بهى بعد
گلاب كا پهول لے كر آئے گی
وھی ميرى سلطنت كى ملكہ ھوگی
چھ ماه گذرنے كے بعد تمام شهزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں
كچھ كے ھاتھ ميں سرخ
كچھ كے ھاتھ ميں پيلے
غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی
رنگ كے پهول تهے
سوائے ان ميں سے ايک كے
كہ
جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها
بادشاه نے اس سے دريافت كيا
كہ
تمهارے پهول كہاں ھیں
تو
اسنے جواب ديا
كہ
سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے
وه گلاب كے نہيں تهے
سلطان كو شهزادى كا جواب
اور
اسكى صداقت پسند آئى
اور
اس سے شادى كركے اسے ملكہ سلطنت كے
خطاب سے نواز ديا
اور
جہاں تک سری لنکا کے جھنڈے کا سوال ہے
تو یقین کریں
,اسكے بارے ميں مجھے بھی نہیں پتا 😜😜🤣🤣
😂😂😂😂

01/10/2019

پولیس: میں نے ہاتھ ہلایا تم رُکے کیوں نہیں😡😡

می: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں😂🍂

Address

Pind Sultani Attock Punjab
Pind Sultani
0000

Telephone

00923474079833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خمسہ نجوم بیوٹی صالون پنڈسلطانی اٹک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share