31/05/2026
*پاکستان اٹامک انرجی جابز پی او باکس نمبر 51، جوہرآباد ضلع خوشاب میں ٹیکنیشن-IV (SPS-1)، میس اٹینڈنٹ / کُک ہیلپر (SPS-1)، جنرل اٹینڈنٹ-II (SPS-1)، مالی-II (SPS-1)، سینیٹری اٹینڈنٹ-II (SPS-1)، عمر 18 سے 35 سال تک،آن لائن درخواست کی آخری تاریخ 01 جون 2026 سے 15 جون 2026 تک، آن لائن رجسٹریشن عمران صدیقی کمپوزنگ سنٹر پپلاں پر جاری ہے*