Qazi multi printings

Qazi multi printings 03057476323
وٹس اپ پر رابطہ کیجیے

20/08/2026

ہائی کلاس کسٹم پرنٹ شرٹ

20/08/2026

My favorite articles

ربیع الاول کا موقع ہے۔ مختلف جلسوں جلوسوں اور تقریبات کے لیے آپ یہ سیکیورٹی اور سیفٹی جیکٹس ہم سے تیار کرواسکتے ہیں۔ریٹ ...
17/08/2026

ربیع الاول کا موقع ہے۔ مختلف جلسوں جلوسوں اور تقریبات کے لیے آپ یہ سیکیورٹی اور سیفٹی جیکٹس ہم سے تیار کرواسکتے ہیں۔
ریٹ تعداد پر ہوتا ہے اور ورکنگ ٹائم ایک ہفتہ۔
جلد از جلد اپنا آڈر بک کروائیں
03057476323
آفس کی لوکیشن: قاضی ملٹی پرنٹنگز نزد بلال مسجد محلہ قاضیاں والا ہسپتال روڈ پپلاں، ضلع میانوالی

16/08/2026

🎉 12 ربیع الاول اسپیشل آفر ﷺ 🎉

✨ خوبصورت نعلین پاک اور دیگر بیجز — اب فری ڈیلیوری کے ساتھ!

📌 اکرائلک نعلین پاک بیج: 500 روپے
📌 اکرائلک گول، دل اور چوکور بیج: 400 روپے
📌 پلاسٹک گول بیج: 350 روپے

🚚 پورے پاکستان میں ڈاک خرچ بالکل فری!

🎁 خاص آفر:
5 بیجز لیں ➜ 1 بیج فری
10 بیجز لیں ➜ 2 بیجز فری + ہر بیج 50 روپے سستا!

💳 پیمنٹ مکمل ایڈوانس

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0305-7476323

📍 آفس: نزد بلال مسجد، محلہ قاضیاں والا، ہسپتال روڈ، پپلاں، ضلع میانوالی

⏳ آرڈرز محدود ہیں، ابھی بک کروائیں!

نکاح بک لیٹ اب آپ کے شہر پپلاں میں تیار کی جارہی پے
15/08/2026

نکاح بک لیٹ اب آپ کے شہر پپلاں میں تیار کی جارہی پے

13/08/2026
13/08/2026

14 اگست کی چاند رات قاضی ملٹی پرنٹنگز کے سنگ 😏😏😏

آج کے پارسلز پاکستان کے مختلف شہروں کی طرف
11/08/2026

آج کے پارسلز پاکستان کے مختلف شہروں کی طرف

11/08/2026

شیلڈ میکنگ

🚨🇵🇰 اہم ترین اعلان — 14 اگست کے آرڈرز 🇵🇰🚨⏰ آج 14 اگست کے آرڈرز بک کروانے کی آخری تاریخ ہے!جس نے آرڈر دینا ہے، آج ہی کنفر...
11/08/2026

🚨🇵🇰 اہم ترین اعلان — 14 اگست کے آرڈرز 🇵🇰🚨

⏰ آج 14 اگست کے آرڈرز بک کروانے کی آخری تاریخ ہے!
جس نے آرڈر دینا ہے، آج ہی کنفرم کروائیں۔

📦 پارسل ابھی تک نہیں ملا؟ تو یہ بات ضرور پڑھیں!

اگر Tracking میں آپ کا پارسل آپ کے شہر یا قریبی کوریئر آفس پہنچ چکا ہے تو گھر پر بیٹھ کر انتظار نہ کریں۔
اپنی Tracking ID لے کر متعلقہ کوریئر آفس جائیں اور پارسل خود وصول کریں۔

⚠️ 14 اگست کے دنوں میں کوریئر کمپنیوں پر انتہائی زیادہ رش ہوتا ہے، اس لیے پارسل آفس پہنچنے کے باوجود گھر تک ڈلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

❗ اگر کوریئر آفس سے بھی پارسل نہ ملے تو فوراً ہمیں Tracking ID بھیجیں، ہم Complaint Forward کر دیں گے۔

🏪 قریبی کسٹمرز:
آفس آ کر آرڈر نوٹ کروا سکتے ہیں۔ ایسے آرڈرز کل تک ڈلیور کر دیے جائیں گے۔

📵 براہِ کرم بار بار کال یا میسج نہ کریں۔
میسج کے بعد کم از کم 1 گھنٹہ انتظار کریں۔
اور Complaint Forward ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد 3–4 گھنٹے جواب کا انتظار کریں۔

🙏 آپ کے تعاون سے ہی ہم آپ کا پارسل 14 اگست سے پہلے پہنچانے کی بھرپور کوشش کر سکتے ہیں۔

🇵🇰 قاضی ملٹی پرنٹنگز
آپ کا تعاون — ہماری بروقت سروس ❤️

Address

Piplan

Telephone

+923057476323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi multi printings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi multi printings:

Shortcuts

Share