12/01/2026
⚠️ گیس کی بو آئے تو فوراً احتیاط کریں! ⚠️
❌ لائٹ آن نہ کریں
❌ فریج نہ کھولیں
❌ ایگزاسٹ / سکشن پنکھا آن نہ کریں
✔️ پُرسکون رہیں
✔️ تمام دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں
✔️ گیس وال، ریگولیٹر اور ٹیوب بند کر دیں
جب تک گیس کی بو مکمل طور پر ختم نہ ہو جائے،
کسی بھی برقی سوئچ کو ہاتھ نہ لگائیں۔
🙏 ایک چھوٹی سی احتیاط، بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے۔
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں۔
#احتیاط