09/10/2025
یہ منظر ہر کسان کے لیے ایک سبق ہے👨🏻🌾
یہ تباہی صرف ایک دن میں نہیں ہوئی💔
بھورے تیلے نے اہستہ اہستہ پوری فصل ختم کر دی۔🐝
بھورے تیلے نے پوری دھان کی فصل کو زمین بوس کر دیا ہے ۔
وقت پر اچھا سپرے اور احتیاط ہی واحد حل ہے۔ 😷
دیر مت کریں، ابھی قدم اٹھائیں. 🎯
گرینولرز کا جنٹینگ ہر طرح کے تیلے سے آزادی 🙂