State life insurnce sheikhupura

State life insurnce sheikhupura we offers to people that they save their future

18/08/2023

*بھٹک جائیں تو اللہ سے معافی مانگ لیں.*
*اور واپس پلٹ آئیں.*
*واپسی کا دروازہ ہمیشہ آپ کے لیے کھلا ہے.*
*گناہ ہو جائیں تو اللہ سے توبہ کرلیں.*
*اور نیک کاموں میں لگ جائیں.*

06/12/2021

السلام علیکم
دسمبر سے پہلے اسٹیٹ لائف کی کوئی بھی پالیسی کروائیں اور پورے سال کا بونس حاصل کریں۔

05/12/2021

اسٹیٹ لاٸف انشورنس آخر کیوں ؟

ہمارے معاشرہ کا مشاہدہ کیا جاے تو یہ واضح ہو جاتا ہے کے ہمارا خاندانی نظام بہت کمزور ہو گیا ہے. اب نا رشتوں میں وہ احساس ہے اور نا کوئی معاشی طور پر اتنا مظبوط ہے کے وہ اپنے رشتہ داروں کا خیال رکھ سکے. بچوں اور بیوی کی ذمہ داری باپ اور خاوند پر ہئ آتی ہے اور اسکے علاوہ کوہی رشتہ نہیں جو ذمہ داری بانٹے.

بچوں کی شادی ہو , اعلی تعلیم یا دیگر مالی معاملات صرف آپ ہی ذمہ دار ہیں. جب تک اللّہ پاک نے آپکی زندگی لکھی ہے آپ دن رات محنت کر کے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہیں. لیکن زندگی کب تک وفا کرے یہ کوہی نہیں جانتا.

اسٹیٹ لاہف انشورنس کے ذریعے آپ اپنی ذمہ دار یوں کو ریاست پاکستان کے ساتھ بانٹ لیتے ہیں.

اسٹیٹ لاہف اپنی جامع منصوبہ بندی کی وجہ سے دیگر اداروں کی نسبت زیادہ منافع دیتا ہے جس سے آپکی رقم بچوں کی شادیوں, اعلی تعلیم کے وقت معقول اضافہ کے ساتھ واپس ملتی ہے جسکی حفاظت کی ذمہ دار ریاست پاکستان ہے.

اچانک انتقال کی صورت میں مشترکہ فنڈز سے ایک خطیر رقم خاندان والوں کو مل جاتی ہے جس سے وہ اپنے مالی مشکلات کو آسانی سے حل کر سکتے ہے. یہ حق اسٹیٹ لاہف فوری ادا کر دیتا ہے. باقی بچوں کی تعلیم کے لیے ایک وظیفہ اسٹیٹ لاہف جاری کر دیتا ہے.

اسٹیٹ لاہف پاکستان ایک بہترین ادارہ ہے جسکے اثاثہ جات کا اندازہ آپ یوں لگا سکتے ہیں کے صرف ڈیتھ کلیمز کے لیے جو رقم مختص کی گئ ہے وہ تقریباً 1200 ارب روپے ہے.

یہ ایک مضبوط اور زبردست نظام ہے جسکے ذریعے کہی خاندانوں کی کفالت کی جارہی ہے.

ذمہ دار بن کر درست اور بر وقت فیصلہ کیجیے اور اس عظیم ادارہ سے منسلک ہو جاہیں.

اسٹیٹ لائف زندگی کے ساتھ بھی
اسٹیٹ لائف زندگی کے بعد بھی

19/10/2021

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ

20/08/2021

فرقے کی قید میں لاذم نہیں عشق حسین 😪
مجھ میں غم حسین ہے شیعہ ہوےُ بغیر 🚩🖤

Work permit's of 👉🏻Malta👉🏻Greece Cyprus👉🏻Czech republicRequired documents1) passport2) FRC or marriage certificate3) CNI...
24/07/2021

Work permit's of
👉🏻Malta
👉🏻Greece Cyprus
👉🏻Czech republic

Required documents
1) passport
2) FRC or marriage certificate
3) CNIC
4) white background 4 snaps
5) police character certificate
6) polio card issued by DHQ hospital

Required time

Malta 50 day's
Czech republic & Cyprus 45 day's

Malta-- restaurant & food delivery
Czech republic-- packing & seller
Cyprus-- factory helper

Sallery
Malta-900 euro
Czech republic 700 euro
Cyprus 800 euro

100% visa ratio
Feel free to contact us

Al-siraj property dealer's & study consultant (registered)
[email protected]
Alsiraj7268.blogspot.com
CEO:03009410293
Managing director: 03114704520

We are dealing in study visa's all over the world. Including Europe,Asia,Middle East. Student Visa's | Work Permit and Visit Visa's also. Owner: Dr.Ameer Ali Contact: 03217506030 CEO: Hassan Ameer Contact: 03114704520 Managing Director: Ashir Nazir Contact: 03164028077

21/07/2021

*عیدالاضحیٰ سے پہلے خوبصورت پیغام ۔۔۔*

گوشت صرف انہیں لوگوں کو بھجوائیں جن کی اپنی قربانی نہیں۔ کیونکہ یہ رواج بن گیا ہے کہ رشتہ داروں کو گوشت ضرور بھیجا جاتا ہے چاہے ان کی اپنی قربانی موجود ہو اور گوشت کے انبار لگے ہوں ۔

۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*

یاد رکھیں کہ غریبوں کے بچے بھی کلیجی اتنی ہی پسند کرتے ہیں جتنی آپکے بچے۔ اسلئے ، کلیجی کی قربانی بھی کریں۔

اس بار ، علاقے کے نکموں ، نشئیوں ، چور اچکوں ، لوفروں ، بات نہ ماننے والوں اور آپ کی رقم دبانے والوں کو بھی گوشت بھجوائیں ۔ وہ بھی انسان ہیں اگرچہ آپ کو پسند نہیں ۔

بکرے ، بیل کے گوشت کے وہ حصے جو آپکو زیادہ پسند ہوں ، خود بے شک رکھیں مگر اللّٰہ کی راہ میں بھی ضرور بھیجیں ۔

گوشت جلدی بھیجیں ، کھانا کھا کر ، کوک پی کر ، آئس کریم ختم کرکے ، تو سب بانٹتے ہیں۔ آپ اس بار یہ کریں کہ جب تک آپ کا کھانا تیار ہو ، گوشت بانٹتے رہیں۔

یاد رکھیں ، جن کی اپنی قربانی نہیں ہوتی ، ان کی خواتین بھی آپ کی خواتین کی طرح دیگچے دھو کر ، آٹا گوندھ کر بیٹھی ہوتی ہیں اسلئے امیدوں کو پورا کرنے والے بنیں۔

گوشت دیتے وقت ، پلیٹ میں دو ہڈیاں ، ایک لوتھڑا چربی ، دو ٹکڑے اوجڑی ، ایک ہڈی سر کی ، ایک ٹکڑا دم کا پلیٹ میں پھینکنے سے پرہیز کریں۔ قربانی پسندیدہ چیزوں کی ہوتی ہے۔

چانپ ملک جی کو ، دستی خان صاحب کو ، اگلا چوڑا شاہ جی کے ہاں اور رانیں ، روسٹ والوں کے ہاں ! نہيں کرنا یہ کام اس بار !

ڈر ہے کہ قربانی واپس منہ پہ نہ مار دی جائے اس بار اگر آپ قربانی کے اگلے روز سری پائے سے ناشتہ کررہے ہوں اور ہمسائے ، چائے میں پاپے ڈبو کر کھا رہے ہوں ۔

اگر قربانی کے تیسرے دن ، آپ کے غریب ہمسائے کے گھر گوشت دھوپ میں سوکھ رہا ہے تو آپ انشاءاللہ کامیاب ہیں۔

قربانی میں سب سے پہلا حق غریب رشتے دار اور غریب ہمسائے کا ہے۔

آج فریزرز میں جھاڑ پونچھ کی جارہی ہے مگر کوشش کریں کہ برف ہمسائیوں سے نہ مانگنی پڑے ۔

جس کے گھر بھی گوشت بھیجیں ، اتنی مقدار میں ضرور بھیجیں جسے وہ فوراً پکا سکیں۔ یہ نہ ہو کہ آپ کم گوشت بھیجیں اور انہی دوسرے حصے کا انتظار کرنا پڑے۔

اوجڑی گوشت میں ڈال کر نہ بانٹیں۔ ویسے ہی سالم کسی کو دے دیں ۔

♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾

Address

Sheikhupura
Qila Sheikhupura
6789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State life insurnce sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share