Chowk Phularwan Community

Chowk Phularwan Community This page is helpful for any information regarding news and any products availability in chowk phularwan.

ماسٹر حبیب اللہ صاحب گاؤں گرہاوالہ ۔وفات پا گئے ہے ۔
20/04/2026

ماسٹر حبیب اللہ صاحب گاؤں گرہاوالہ ۔وفات پا گئے ہے ۔

2021-22 میں آئل کی قیمتیں بلند ہوئی تقریباً  111 $ بیرل تک گئی اور اب موجود ہ دور میں بھی اسی لیول پر آ گئی ہے۔لیکن پاکس...
03/04/2026

2021-22 میں آئل کی قیمتیں بلند ہوئی تقریباً 111 $ بیرل تک گئی اور اب موجود ہ دور میں بھی اسی لیول پر آ گئی ہے۔لیکن پاکستان میں 2022 میں 150 روپے لیٹر تک گئی تھی قیمتیں اور اب موجودہ قیمتیں 458 پٹرول اور ڈیزل 520 تک ہے ۔فرق صرف حکمرانوں کا ہے

03/04/2026
14/02/2026

شادی کا سنت طریقہ ۔

صفدر آباد تا فاروق آباد روڈ بارش کی وجہ سے دونوں .  طرف سے کنارے بہہ  گۓہیں محکمہ ہائی وے  سے درخواست ہے اس روڑ کی جلدی ...
28/07/2025

صفدر آباد تا فاروق آباد روڈ بارش کی وجہ سے دونوں . طرف سے کنارے بہہ گۓہیں محکمہ ہائی وے سے درخواست ہے اس روڑ کی جلدی سے مرمت کروائی جاۓ ورنہ مزید بارشوں کی وجہ سے روڑ ٹوٹنا شروع ہو سکتا ہے

10/05/2025

پاکستان نے انڈیا پر میزایل حملہ کر دیا۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرماے۔

Address

Faroqabad Safdarabad Road
Qila Sheikhupura

Telephone

03456360683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chowk Phularwan Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chowk Phularwan Community:

Share