Mirza Shakeel Karyana Store

Mirza Shakeel Karyana Store Local business shop in Pakistan

📢 ای سہولت خدمت مرکزاب ایک ہی جگہ پر مختلف ادائیگیوں کی سہولت حاصل کریں!🎓 سکول، کالج اور یونیورسٹی کی فیس جمع کروائیں🚦 س...
23/08/2026

📢 ای سہولت خدمت مرکز
اب ایک ہی جگہ پر مختلف ادائیگیوں کی سہولت حاصل کریں!
🎓 سکول، کالج اور یونیورسٹی کی فیس جمع کروائیں
🚦 سیف سٹی چالان جمع کروائیں
🏠 پراپرٹی ٹیکس جمع کروائیں
🧹 ستھرا پنجاب کے بل جمع کروائیں
💡 بجلی کے بل جمع کروائیں
☎️ ٹیلی فون کے بل جمع کروائیں
🔥 گیس کے بل جمع کروائیں
🏪 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور
ای سہولت خدمت مرکز
📍 پسرور نارووال روڈ، قلعہ احمد آباد
📞 0345-9497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

📢 🎉 فری فری فری 🎉📱 جاز سم فری — ٹیلی نار سم فری!اب مفت ٹیلی نار سم حاصل کریں۔✅ فری سم کی سہولت✅ فوری سروس✅ آسان اور بہتر...
23/08/2026

📢 🎉 فری فری فری 🎉
📱 جاز سم فری — ٹیلی نار سم فری!
اب مفت ٹیلی نار سم حاصل کریں۔
✅ فری سم کی سہولت
✅ فوری سروس
✅ آسان اور بہترین سہولت
📍 ابھی فری سم حاصل کرنے کے لیے تشریف لائیں:
🏪 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور
ای سہولت خدمت مرکز
📞 رابطہ: 03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

🍽️ تمام اقسام کے ڈسپوزیبل برتن دستیاب ہیںکھانا، لنگر اور نیازمحفوظ اور صاف ستھرے انداز میں پیک کرکے تقسیم کرنے کے لیے ہر...
22/08/2026

🍽️ تمام اقسام کے ڈسپوزیبل برتن دستیاب ہیں
کھانا، لنگر اور نیاز
محفوظ اور صاف ستھرے انداز میں پیک کرکے تقسیم کرنے کے لیے ہر قسم کے ڈسپوزیبل برتن دستیاب ہیں۔
📍 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور
آپ کی ضروریات کے مطابق معیاری ڈسپوزیبل سامان مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

🛒 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹورگھر کی روزمرہ ضروریات، بہترین معیار اور مناسب قیمت کے ساتھ!✨ خصوصی آفرز:🧈 گھی صرف 540 ر...
22/08/2026

🛒 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور
گھر کی روزمرہ ضروریات، بہترین معیار اور مناسب قیمت کے ساتھ!
✨ خصوصی آفرز:
🧈 گھی صرف 540 روپے فی کلو
🍚 چینی صرف 145 روپے فی کلو
دالیں، چاول، مصالحہ جات، ڈرائی فروٹ، بریانی، قورمہ اور کڑاہی مصالحہ، کھیر مکس، کسٹرڈ، سویاں، کیچپ، مایونیز، چلی ساس، سویا ساس، شیمپو، کریمیں اور دیگر کاسمیٹکس سمیت ضرورتِ زندگی کی تمام اشیاء دستیاب ہیں۔
🎉 خصوصی رعایت: 5٪ سے 10٪ تک ڈسکاؤنٹ!
📍 مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور
معیاری اشیاء، مناسب قیمت — آپ کی سہولت ہماری ترجیح!
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*👍ہماری اولین ترجیح:آپ کی سہولت👍⬅️نادرہ ای سہولت نادرہ کی تمام سروسز۔⬅️یو بی ایل اومنی ب...
21/08/2026

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*
👍ہماری اولین ترجیح:آپ کی سہولت👍
⬅️نادرہ ای سہولت نادرہ کی تمام سروسز۔
⬅️یو بی ایل اومنی بنکینگ سہولیات۔
⬅️ایچ بی ایل برانچلیس بنکینگ
بینظر انکم سپورٹ اور دیگر امدادی رقم کی ادائیگی
⬅️الفا پئے رقم کی ترسیل اور وصولی۔
⬅️سی بی اے ڈیجیٹل بنکینگ سروسز ۔
⬅️اپنا گھر اپنی چھت بلا سود قرض اپلائی کی سہولت
⬅️ڈبل سٹوری مکان اور مرمت مکان کے لئے 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے بلا سود قرض اپلائی کی سہولت۔
⬅️وزیر اعلی یوتھ لون سکیم چھوٹے کاروبار کے لئے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض اپلائی کروائیں۔
⬅️راشن کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے خریداری۔
مزید معلومات کے لئے مرزا شکیل کریانہ سٹور پر تشریف لائیں۔
03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

*فائلر بنیں ٹیکس بچائیں*انکم ٹیکس ریٹرن سال 2026 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے فائلر بننے کے لئے یا ریٹرن جمع کرو...
21/08/2026

*فائلر بنیں ٹیکس بچائیں*
انکم ٹیکس ریٹرن سال 2026 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
فائلر بننے کے لئے یا ریٹرن جمع کروانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
مزید معلومات کے لئے ہمارہ چینل فالو کر لیں
یا
ہماری دوکان پر تشریف لائیں۔
*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*
03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*💯*ایچ بی ایل کنیکٹ  جہاں خواب وہاں ایچ بی ایل*💯⬅️*آج ہی اپنا اکاونٹ اوپن کروائیں*⬅️ *ان...
21/08/2026

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*
💯*ایچ بی ایل کنیکٹ جہاں خواب وہاں ایچ بی ایل*💯
⬅️*آج ہی اپنا اکاونٹ اوپن کروائیں*
⬅️ *اندرون بیرون ملک سے رقم منگوائیں*
⬅️*گورنمنٹ سبسڈی اور پینشن اکاونٹ*
⬅️*قرض کی رقم حاصل کرنے لے لئے اکاونٹ*
⬅️*تنخواہ حاصل کرنے کے لئے سیلری اکاونٹ*
⬅️*بذریعہ ATM HBLملک بھر سے فری کیش حاصل کریں*
⬅️*کیو آر کوڈ ڈیجیٹل رقم کی منتقلی،یوٹیلٹی بل،لون ریپئمنٹ،گورنمنٹ فیس،موبائل لوڈ بنڈل اور مزید سہولیات اب آپکے اپنے موبائل میں۔*
اکاونٹ اوپن کروانے کے لئے مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور پر تشریف لائیں
مزید معلومات کے لئے ہمارہ چینل فالو کریں
03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

✔️✔️✔️نادرہ کی جدید ترین سہولیات✔️✔️✔️اب ای سہولت فرنچائز *مرزا شکیل کریانہ سٹور* پر دستیاب ہیں⬅️ایکسپائر شناختی کارڈ ری...
21/08/2026

✔️✔️✔️نادرہ کی جدید ترین سہولیات✔️✔️✔️
اب ای سہولت فرنچائز
*مرزا شکیل کریانہ سٹور*
پر دستیاب ہیں
⬅️ایکسپائر شناختی کارڈ رینیو کروائیں۔
⬅️گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوائیں۔
⬅️10 سال تک عمر کے بچوں کے بے فارم بنوائیں۔
⬅️فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ کی منسوخی کروائیں۔
⬅️جنرل بائیو میٹرک پروف آف لائف
⬅️ہائی کورٹ بائیو میٹرک

⬅️ ایف بی آر بائیو میٹرک

⬅️ اسلحہ لائسنس کی بائیو میٹرک
⬅️ اسلام آباد اور پنجاب کی گاڑیوں کی بائیو میٹرک کروائیں۔
💯💯💯مزید معلومات کے لئے ہمارا چینل فالو کریں💯💯💯
0345-9497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور* *چیئرمین نادرا کا پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا گیا* *پنشنرز کے ل...
21/08/2026

*مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور*
*چیئرمین نادرا کا پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا گیا*

*پنشنرز کے لیے نیا نظام بہت بڑی خدمت ہے،نئے بائیو میٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی خدمت ہے،نادرا کی جانب سے جدید پنشن ایپ اور تصدیقی نظام مفت فراہم کیا گیا ہے،اس سے بزرگوں اور معذوروں کو آسانی ہوگی، نئے نظام سے پنشنرز کے بینکوں کے چکر ختم ہو جائیں گے*
*سہولیات حاصل کرنے کے لئے مرزا شکیل کریانہ اینڈ جنرل سٹور پر تشریف لائیں*
03459497501
https://whatsapp.com/channel/0029Vb9uq9sCHDysKO4ZYg42

Address

Agmad Abad
Qila Suba Singh
51560

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

923459497501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Shakeel Karyana Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share