Quetta online Marketing

Quetta online Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta online Marketing, Business service, Quetta Cantonment.

05/05/2026
30/08/2024

ڈاکٹروں کی غفلت سے ایک اور قیمتی جان چلی گئ

24/08/2024

پشین دھماکہ کے جائے وقوعہ سے یہ دو کمسن بچے ملے ہیں جن کی ماں زخمی حالت میں کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے لھذا ان بچوں کے رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ فوری طور پشین سول ہسپتال سے رابطہ کریں۔ پلز اس پوسٹ کو شیر کیجئے شکریہ

23/05/2024

یہ المحمود کوچ ہے جو کہ کویٹہ ٹو کراچی روٹ پر چلتی ہی کل اسی گاڑی کو کوسٹ گارڈ والوں نے چالیاں اور دیگر اسمگلنگ سامان کے باعث 4گھنٹوں تک اپنے تحویل میں رکھا بعد آزاں کچھ عوض معاوضہ دیکر گاڑی آزاد کروایا پھر حب چوکی بائ پاس پر تمام سواریوں کو اتار کر ایک چوٹی سی لوکل گاڑی میں بیٹھا یا یہ لوگ پسینجر کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں اسلئے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسے تمام کمپنیوں کا بائکاٹ کیا جائے تاکہ آپ کی جان مال عزت اور آبروں محفوظ ہو

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923047801103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta online Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share