25/09/2026
صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و قومی مشر حاجی محمد ایوب خان مریانی کی جانب سے تمام بلامقابلہ منتخب ہونے والے صدور اور ایگزیکٹو ممبران کو دلی مبارکباد
صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی محمد ایوب خان مریانی نے تمام بلامقابلہ منتخب ہونے والے صدور اور ایگزیکٹو ممبران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران تاجر برادری اور صنعت و تجارت کے فروغ، کاروباری مسائل کے حل اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کریں گے۔
حاجی محمد ایوب خان مریانی نے نومنتخب عہدیداران کے لیے کامیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
#ایڈمن