04/09/2026
Well Done Brewery Police!
ایس ایچ او بروری تھانہ ،نصیب اللہ ناصر کی کامیاب کارروائی،خاتون ٹیچر سے اسنیچنگ کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
خاتون ٹیچر سے چھینا گیا پرس، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔
شاباش ایس ایچ او نصیب اللہ ناصر ، ڈی ایس پی شوکت جدون پورا ٹیم بروری تھانہ۔