Hazara Town BTF

Hazara Town BTF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Town BTF, Business service, Hazara Town, Quetta Cantonment.

ملاقات متنفذین و بزرگان قوم هزاره در تشکیل مهم و مؤثر " هزاره جرگه " با صدر "بلوچستان تاجر فورم  هزاره ٹاون" جناب ماسٹر ...
20/11/2024

ملاقات متنفذین و بزرگان قوم هزاره در تشکیل مهم و مؤثر " هزاره جرگه " با صدر "بلوچستان تاجر فورم هزاره ٹاون" جناب ماسٹر حفیظ و دیگر اعضاء بلوچستان تاجر فورم ملاقات و تبادل نظر نموده و دہ بارہ موجودہ معضلات اجتماعی و اخلاقی فسادات و راهکار نجات معاشره از منشیات و اعتیاد بحث و گفتگوهای مفید و مفصل و موثر انجام شد.
و هر دو طرف بر همکاری های موثر تاکید کردند

17/09/2022
آج مورخہ 18/09/2020 کو بلوچستان تاجر فورم ہزارہ ٹاؤن  یونٹ کے موجودہ کابینہ کے آخری میٹینگ زیر صدارت مرکزی صدر غلام مہدی...
19/09/2020

آج مورخہ 18/09/2020 کو بلوچستان تاجر فورم ہزارہ ٹاؤن یونٹ کے موجودہ کابینہ کے آخری میٹینگ زیر صدارت مرکزی صدر غلام مہدی ہزارہ منعقد ہوا اجلاس میں بی ٹی ایف ہزارہ ٹاؤن یونٹ کے تمام عہدہ داروں سمیت مرکزی سیکریٹری جنرل بلوچستان تاجر فورم افتخار حسین بھی شامل تھے ۔
اجلاس میں ہزارہ ٹاؤن یونٹ کے سیکریٹری رحمان نے مرکزی صدر جناب غلام مہدی ہزارہ کو کابینہ کے دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جوکہ غلام مہدی ہزارہ نے مذکورہ یونٹ کے کارکردگی رپورٹ کو مطمئن بخش قرار دیکر حوصلہ افزائی کی ۔
جسکے بعد مرکزی صدر بی ٹی ایف جناب غلام مہدی ہزارہ نے بلوچستان تاجر فورم کے آئین کے مطابق ہزارہ ٹاؤن یونٹ کے کابینہ کو تحلیل کرکے نیا الیکشن پہلے سے جاری شدہ شیڈول کی مطابق کرانے کا اعلان کردایا اور ہزارہ ٹاؤن کے تمام تاجروں کو یہ پیغام بھی جاری کردیا کہ بلوچستان تاجر فورم انکے اپنے ادارہ ہے لہذا اس الیکش میں علاقہ کے تمام تاجر بلوچستان تاجر فورم کے آئین کے مطابق حصہ لے سکتے ہیں اور اپنے کاغذات نامزدگی مقررہ تاریخ تک الیکشن کمیٹی کے پاس جمع کراسکتے ہیں جنکے تفصیل درج ذیل ہے
(1)رضا بیگ تاجر اور ممبر سینٹرل کونسل ایچ ڈی پی
(2)نصراللہ ہزارہ ممبر مرکزی کونسل بی ٹی ایف
(3)افتخار حسین مرکزی سیکریٹری جنرل اور مذکورہ الیکشن کمیٹی کے چیرمین

18/09/2020 سے 30/09/2020 تک کاغذات نامزدگی جمع ہوگی ۔
بلوچستان تاجر فورم کی الیکشن پینل وائیز ہوگی دو سے زائد پینل بننے پر الیکشن ہوگا ایک پینل سامنے آنے پر وہ بلا مقابلہ منتخب تصور ہوگا ۔
01/10/2020 کو کاغذات نامزدگی کی چانج پڑتال ہوگی
اور 2 تاریخ کو الیکشن ہوگا ۔
مزید تفصیلات کیلئے مرکزی سیکریٹری جنرل بلوچستان تاجر فورم اور الیکشن کمیٹی کے چیرمین افتخار حسین سے رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ نمبر 03133805520

18جولائی سے 30 جولائی تک شاپنگ مالز مارکیٹیں روڈ کے تمام دوکانوں سمیت تمام بازار صبح 9 بجے سے شام  10 بجے تک کھلی رہینگی...
17/07/2020

18جولائی سے 30 جولائی تک شاپنگ مالز مارکیٹیں روڈ کے تمام دوکانوں سمیت تمام بازار صبح 9 بجے سے شام 10 بجے تک کھلی رہینگی نوٹیفیکیشن جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

15/07/2020

کوئٹہ 15جولائی:۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق کرونا وائر س کے پھیلا ؤکے پیش نظر صوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤ ن میں مزید 15روز کی توسیع کردی گئی ہے جوکہ 30جولائی تک برقرار رہے گا۔حکم نامے کے مطابق صوبے بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خد شہ اب بھی موجود ہے جس کے باعث احتیاطی تدابیر کو برقر ار رکھنا ضروری ہے۔ اس لئے تمام شاپنگ مالز،مارکیٹس،بازاریں اور کا روباری مراکز ہفتے کے چھ روز صبح 9بجے سے شام 7بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ جمعہ کو تمام کاروباری مراکز بندرہیں گے مقر رہ وقت کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔تاہم تند ور،دود ھ فروش،میڈیکل اسٹور،کراکری سٹورز،مٹن اینڈ بیف شاپس ہفتہ کے سا ت روز 24گھنٹے کھلی رہیں گی۔اس کے علاوہ بیکری کی دُکانیں صبح 9بجے سے رات 9بجے تک کھلے رہیں گی جبکہ ہو ٹلز،ریسٹورنٹس صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس کرسکتے ہیں۔عوامی مقامات،دفاتر،اجتماع اور بازاروں میں ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے،سکولز،کالجز،ٹیکنیکل و وکیشنل ادارے کوچنگ سینٹرز بد ستور بند رہیں گے۔سینما ہالز،سو ئمنگ پولز،اسپورٹس کمپلیکس،فزیکل ٹرینگ سینٹرز،کمپلیکس /پارکس،کھیلنے کی جگہو ں اور بیوٹی پارلرز پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔مذہبی،سیاسی ودیگر اجتماحات پر مکمل پابندی ہوگی،درگاہ اور مزارات پر لوگوں کے اکھٹا ہونے یا جمع ہونے پر مکمل پابندی ہے۔ حکم نامے میں ڈاکٹرز،طبی ایمر جنسی کے ادارے کے اہلکاروں،میڈ یکل اسٹور وکلینکس،بلڈ بنکس اورفوڈ سپلا ئز کواستثنیٰ ٰ حاصل ہے۔لاک ڈاؤن میں کی جانے والی نرمی تاجروں اور عوام کے احتیا طی تدابیر کی ایس اوپیز پر عمل درآمد سے مشر وط ہے۔............!!!!!

30/05/2020

# # # #$
بلوچستان تاجر فورم هزاره ٹاون یونٹ نے
گذشتہ شب ہزارہ ٹاؤن واقعہ کہ نتیجہ میں ایک شخص جابحق اور دو افراد کے زخمی ہونے پر سخت مزمت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ کے غیور اور پر امن شہریوں سے پر امن رہنے کہ اپیل کی۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

بلوچستان تاجر فورم هزاره ٹاون یونٹ نے چوتھے رات سرد  موسم اور رات  کے  اندھیرے  کے با وجود  بھی  نیازمندوں کو راشن تقسیم...
17/04/2020

بلوچستان تاجر فورم هزاره ٹاون یونٹ نے چوتھے رات سرد موسم اور رات کے اندھیرے کے با وجود بھی نیازمندوں کو راشن تقسیم کر دیا یے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!

بلوچستان تاجر فورم هزاره یونٹ آج رات سے نیاز مندوں میں راشن تقسیم کرنے کا آغاز کردیا. ........
12/04/2020

بلوچستان تاجر فورم هزاره یونٹ آج رات سے نیاز مندوں میں راشن تقسیم کرنے کا آغاز کردیا. ........

بلوچستان تاجر فورم کا لاک ڈاؤن کے بعد روز کمانے والا غریب اور مستحق افراد اور متاثرین کیلئے راشن کی تقسیمات کے سلسلے بدس...
11/04/2020

بلوچستان تاجر فورم کا لاک ڈاؤن کے بعد روز کمانے والا غریب اور مستحق افراد اور متاثرین کیلئے راشن کی تقسیمات کے سلسلے بدستور جاری ہے آج بلوچستان تاجر فورم کے ہزارہ ٹاؤن ہونٹ نے 220 خاندانوں کیلئے راشن رمضان پیکیج کے تیاری اپنے آخری مرحلہ میں ہے جنکے لیسٹینگ پہلے کی گئی ہے اور انشااللہ جلد ہی پہلے کی گئی لیسٹینگ کے مطابق انکے گھروں تک راشن ہہنچائی جایگی ہم اپنے معزز مخئیر حضرات سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنکے تعاؤن کہ بدولت بلوچستان تاجر فورم علمداروڈ اور ہزارہ ٹاؤن میں اب تک تقریبا 500 فیملیز کیلئے راشن کا بندوبست کرچکی ہے ۔

یگ دونیا خوشی میکشی از قدرتو حاجی دیدار صایب کی 50 خانے غریب رہ خرجی خانے شی کومگ کیدہ و کیرایی خانا و دوکانای خو دہ روی...
30/03/2020

یگ دونیا خوشی میکشی از قدرتو حاجی دیدار صایب کی 50 خانے غریب رہ خرجی خانے شی کومگ کیدہ و کیرایی خانا و دوکانای خو دہ رویی کیرایہ دارای خو بخشیدہ . بلوچیستان تاجر فورم از قومایی قدرتو میتلبہ کی رقمی جیرکتو حاجی دیدار وری تا کاروبار بندہ , قئد غریب و نادار خو نیمسو شونہ.

Address

Hazara Town
Quetta Cantonment

Telephone

03212767854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Town BTF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share