Udas Zindagi

Udas Zindagi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Udas Zindagi, Business service, Ansariqbalkhan62@gmail. com, Quetta.

`~¥|.سفید جھوٹ بولتے ہیں لوگ🖤.اپنے ڈاراک براؤن ہونٹوں سے🥵-  𝐑𝐞𝐗 𝐃  𝐏𝐫𝐈𝐧𝐂𝐞 .
27/06/2024

`~¥|
.سفید جھوٹ بولتے ہیں لوگ🖤.
اپنے ڈاراک براؤن ہونٹوں سے🥵

- 𝐑𝐞𝐗 𝐃 𝐏𝐫𝐈𝐧𝐂𝐞 .

♫︎♡︎مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے ائینہ دیکھے تجھے بس میں دیکھوں یا میرا خدا دیکھے❤︎❤︎♡︎♫︎
12/01/2024

♫︎♡︎

مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے ائینہ دیکھے
تجھے بس میں دیکھوں یا میرا خدا دیکھے❤︎❤︎

♡︎♫︎

فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگرمجھے خبر ہے کہانی میں،،،،میں نے مرنا ہے🙂💔 ""!🙂💔
17/11/2023

فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر
مجھے خبر ہے کہانی میں،،،،میں نے مرنا ہے🙂💔

""!🙂💔

25/09/2023

وہ بولتی ہے
تو مجھے اس کی آنکھوں میں
رنگ برنگی مچھلیاں تیرتی نظر آتی ہیں

وہ کسی بھی انسان کی آنکھوں میں دیکھ کر اسے پھول میں بدل سکتی ہے
وہ آنکھ مارتے وقت آسمان سے تارے چرانے والی
کوئی شیطان بچی لگتی ہے

وہ ابھی تک ملحد نہیں ہوئی
مگر اس کی مسکراہٹ
اب بھی معصوم ہے

وہ اتنی خوبصورت ہے کہ جیسے دل دھڑکتا ہے_______❤️

( udas )

25/09/2023

ہمارے جسموں میں ہم نہیں ہیں یقین مانو
ہمارے اندر تو رائیگانی بھری پڑی ھے

ہماری آنکھوں سے خواب اوجھل ہیں اور خلا ھے
ہماری آنکھوں میں بس ویرانی بھری پڑی ھے۔
(( udas ))

Address

Ansariqbalkhan62@gmail. Com
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udas Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share