Quetta Mobile Planet

Quetta Mobile Planet ....

19/01/2026

19/01/2026

Samsung S23 Ultra
For price contact whatsapp

Google pixel 8ProStorage 128GBCondition FreshFor price contact WhatsApp
18/01/2026

Google pixel 8Pro
Storage 128GB
Condition Fresh
For price contact WhatsApp

18/01/2026
IPhone 13 JVBattery, health 100Storage, 128 GBCondition, FreshFor price  Contact whatsapp
18/01/2026

IPhone 13 JV
Battery, health 100
Storage, 128 GB
Condition, Fresh
For price Contact whatsapp

Top 7 Smartphones With Best Cameras in Pakistan 2022
18/01/2026

Top 7 Smartphones With Best Cameras in Pakistan 2022

دل عرش والے سے لگائے❤️
30/09/2025

دل عرش والے سے لگائے❤️

سونا کیوں مہنگا ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکس سونا کیوں خرید رہے ہیں۔؟ کیا ہماری دنیا ایک بار پھر کسی نئیے معاش...
30/09/2025

سونا کیوں مہنگا ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکس سونا کیوں خرید رہے ہیں۔؟ کیا ہماری دنیا ایک بار پھر کسی نئیے معاشی بحران کی جانب بڑھ رہی ہے .؟

گولڈ کے مہنگا ہونے کی پہلی وجہ
Lack of new discoveries
ہیں جسکی وجہ سے سونے کی ڈیمانڈ بڑھتی جا رہی ہے مگر سپلائی کم ہے۔
اسی
imbalances
کی وجہ سے گولڈ کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

اس وقت گولڈ اپنی سابقہ تاریخ میں سب سے زیادہ
Overbought
ہوا پڑا ہے اتنی زیادہ تعداد میں گولڈ اپنی ایک ہزار سالہ تاریخ میں کبھی نہیں خریدا گیا۔

دوسرا بڑا فیکٹر ہے ڈیمانڈ اور سپلائی کا۔

گولڈ کی ڈیمانڈ بڑھتی جا رہی ہے اور سپلائی کم ہے۔

سال دو ہزار 22-23-24 میں دنیا بھر کے سینٹرل بینکوں نے ہر سال ہزاروں ٹن سونا خریدا ہے۔

گولڈ ریزرو ھولڈنگ ممالک میں امریکہ سب سے پہلے نمبر پر ہے۔

امریکہ: 8133 ٹن سونا

جرمنی: 3350 ٹن سونا

اٹلی: 2450 ٹن سونا

فرانس: 2436 ٹن سونا

چائنہ : 2279 ٹن سونا

کے زخائر رکھنے والے بڑے ممالک ہیں۔

خاص طور پر چائنہ اور انڈیا پچھلے دو سال سے اپنے سونے کے ذخائرز کے نمبرز بڑھاتے ا رہے ہیں۔

ایسی صورتحال میں مملکت خدا داد کہاں کھڑی ہے۔؟
ابھی ستمبر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ٹوٹل ریزرو 19.79 ارب ڈالر ہیں اگر خدا نخواستہ دنیا میں دو ہزار آٹھ کی طرز کا کوئی بڑا معاشی بحران آیا تو

تیرا کیا بنے گا کالیا۔؟؟

سونے کی قیمت اس سال بیالیس فیصد اوپر ہے چاندی کی قیمت اس سال اکیاون فیصد اوپر ہے اور امریکی ڈالر اس سال 1:10 فیصد ڈاؤن ہے

جون سے ستمبر 2025 تک کی کارکردگی میں بٹ کوائن اور قیمتی دھاتوں (سونا، چاندی اور پلاٹینم) نے ایک بار پھر اپنا الٹ تعلق ظاہر کیا۔ جب بٹ کوائن کی رفتار کمزور پڑی تو قیمتی دھاتوں نے تیزی پکڑ لی،
اور یہ منظرنامہ عالمی سرمایہ کاروں کی محفوظ اثاثوں کی تلاش کو واضح کرتا ہے۔

سونا اس ہفتے اپنی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا، تقریباً
3,730
سے 3,790 ڈالر فی اونس ۔
سونے کی یہ قیمتیں اس
سال کے آخر تک
Predicted
تھیں ۔

جو لوگ اس اونچائی پر لانگ ٹرم میں سونا خریدنا چاھتے ہیں وہ احتیاط سے کام لیں قیمتوں کے نیچے آنے کا انتظار کر لیں۔

آج ہمارا ٹاپک گولڈ ہے حسب روایت میں اپنے فالورز کو
Assets
کی اہمیت سمجھانے کے لئیے لمبی تمھید نہیں باندھوں گا ۔

بات یہ ہے دنیا بھر میں جب غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو سمجھدار انویسٹرز اپنے سرمایہ کو سب سے محفوظ ترین اثاثہ جات میں بدلتے ہیں
سونا ایک قیمتی اور محفوظ ترین اثاثہ شمار کیا جاتا ہے اسکا ریٹرن تھوڑا سلو ہوتا ہے مگر مکمل طور پر محفوظ سرمایہ کاری ہے۔

hedge your money between assets
تاکہ آپ کا سرمایہ محفوظ رہے

ہمارے ہاں ایک تو انفارمیشن کی کمی ہوتی ہے دوسرا ہمارے اندر
Risk taking ability
, نہیں ہوتی اسکی بڑی وجہ یہ ہے پیسہ ہم بڑی مشکل سے جمع کرتے ہیں تو اسکے کھو جانے کا ڈر ہمیں کوئی فیصلہ نہیں کرنے دیتا۔
اگر ہم اپنا پیسہ کہیں انویسٹ نا کریں تو روپے کی ب قدری سے ہمارا پیسہ پڑے پڑے ویسے ہی نقصان کر جاتا ہے۔

آپ یہ مت سوچیں کہ اتنے پیسوں سے
investment Journey
شروع کرونگا گا یا کروں گی۔

بس ایک ہزار روپے سے شروع کریں آپکی شروعات جیسی بھی ہو ،مستقل مزاجی اور مضبوط ارادے سے چلتے رہو گے تو بیڈ بھی بیسٹ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

ہم اپنی زندگی کا بہت سا وقت پرفیکشن کے چکر میں ضائع کر دیتے ہیں لیکن پرفیکشنزم کچھ نہیں ہوتا یہ انسان کے اندر خود کی ذات پر ب اعتباری کا ایک گیپ ہوتا ہے اور گیپ تجربے سے فل ہوتا ہے اور تجربہ عملی طور پر حاصل ہوتا ہے باتوں سے نہیں۔

اصل چیز ہے آپکی
consistency
جب کوئی بھی آپ کو موٹیویٹ کرنے والا نہ ہو اور آپ پھر بھی محنت جاری رکھیں تو ایک دن کامیابی ضرور آپ کا مقدر بنے گی۔
💙💜💛💚❤️





.

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Mobile Planet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta Mobile Planet:

Share