Agha Taj Mehmood Xiapad

Agha Taj Mehmood Xiapad Travel Agent (Businessman)
Phoenix Travels Tours PVT Ltd IATA
Domestic and International Ticketing

RESERVATION AND TICKETING OFFICER
-Phoenix Travels Tours PVT Ltd,

29/10/2020

15/11/2019

‏کون سی موسیقی حرام ہے؟
مولانا رومی نے جواب دیا:امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے

21/08/2019
21/08/2019

وہ یوں ملا کے بظاہر خفا خفا سا لگا
وہ دوسروں سے مگر مجھ کو کچھ جدا سا لگا

مزاج اُس نے نہ پوچھا مگر سلام لیا
یہ بے رخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا

وہ جس کی کم سُخنی کو غرور سمجھا گیا
میری نگاہ کو وہ پیکرِ حیا سا لگا

میں اپنے کرب کی روداد اُس سے کیا کہتا
خود اُس کا دل بھی مجھے کچھ دُکھا دُکھا سا لگا

غبارِ وقت نے کچھ یوں بدل دیئے چہرے
خود اپنا شہر بھی مجھ کو نیا نیا سا لگا

گُھٹی گُھٹی سی لگی رات انجمن کی فِضا
چراغ جو بھی جلا کچھ بجھا بجھا سا لگا

جو ہم پہ گزری ہے شائد سبھی پہ گزری ہے
فسانہ جو بھی سُنا کچھ سُنا سُنا سا لگا

میں گھر سے چل کے اکیلا یہاں تک آیا ہوں
جو ہمسفر بھی ملا ، کچھ تھکا تھکا سا لگا

کچھ اس خلوص سے اُس نے مجھے کہا اقبال
خود اپنا نام بھی مجھ کو بہت بڑا سا لگا

Condolences goes to Sharif Family.  May Begum Kalsoom Nawaz Rest in Peace. RIP
11/09/2018

Condolences goes to Sharif Family. May Begum Kalsoom Nawaz Rest in Peace.
RIP

EID MUBARAK TO YOU AND YOUR FAMILY 😍😍😍
16/06/2018

EID MUBARAK TO YOU AND YOUR FAMILY 😍😍😍

30/04/2018
بی این پی آمریکہ کے نائب صدر میر اکرم سیاپادرند اور بی این پی کے مرکزی رہنما حاجی زاہدبلوچ کی سیاپادرند ہاوس فیصل کالونی...
25/04/2018

بی این پی آمریکہ کے نائب صدر میر اکرم سیاپادرند اور بی این پی کے مرکزی رہنما حاجی زاہدبلوچ کی سیاپادرند ہاوس فیصل کالونی آمد اسرار سیاپاد رند سے انکے والد سراج آحمد سراج احمد سیاپاد رندکی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی.

10/04/2018

وہ یوں ملا کے بظاہر خفا خفا سا لگا
وہ دوسروں سے مگر مجھ کو کچھ جدا سا لگا

مزاج اُس نے نہ پوچھا مگر سلام لیا
یہ بے رخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا

وہ جس کی کم سُخنی کو غرور سمجھا گیا
میری نگاہ کو وہ پیکرِ حیا سا لگا

میں اپنے کرب کی روداد اُس سے کیا کہتا
خود اُس کا دل بھی مجھے کچھ دُکھا دُکھا سا لگا

غبارِ وقت نے کچھ یوں بدل دیئے چہرے
خود اپنا شہر بھی مجھ کو نیا نیا سا لگا

گُھٹی گُھٹی سی لگی رات انجمن کی فِضا
چراغ جو بھی جلا کچھ بجھا بجھا سا لگا

جو ہم پہ گزری ہے شائد سبھی پہ گزری ہے
فسانہ جو بھی سُنا کچھ سُنا سُنا سا لگا

میں گھر سے چل کے اکیلا یہاں تک آیا ہوں
جو ہمسفر بھی ملا ، کچھ تھکا تھکا سا لگا

کچھ اس خلوص سے اُس نے مجھے کہا اقبال
خود اپنا نام بھی مجھ کو بہت بڑا سا لگا
Israr Samir Baloch

A good Photgrapher records;A great photographer reveals~SKyler Reid Agha Taj Mehmood Xiapad 📷
06/04/2018

A good Photgrapher records;
A great photographer reveals
~SKyler Reid
Agha Taj Mehmood Xiapad 📷

Address

OFFICE NO D-1 1ST FLOOR JINNAH CENTRE M. A JINNAH Road
Quetta
87650

Telephone

0812835450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Taj Mehmood Xiapad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Agha Taj Mehmood Xiapad:

Share