Kaam Assan

Kaam Assan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaam Assan, Business consultant, UOB Sariab Road Quetta, Pakistan., Quetta.

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار 06/2024 میں 119 آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن کی آخری تاریخ 27مئی 2024 ہے۔آپ گھر بیٹھ کر...
27/04/2024

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار 06/2024 میں 119 آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن کی آخری تاریخ 27مئی 2024 ہے۔

آپ گھر بیٹھ کر کام آسان کے ٹیم سے رابطہ کر کے مندرجہ بالا آسامیوں کے لئے چالان جمع اور اپلائی کرواسکتے ہیں۔

کام آسان واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہارنمبر 6/2024 میں تین سالہ ڈپلومہ ہولڈرز (پولی ٹیکنیک)کے لئےجونیئرانسٹکٹرکے متعدد آسامیا...
26/04/2024

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہارنمبر 6/2024 میں تین سالہ ڈپلومہ ہولڈرز (پولی ٹیکنیک)کے لئےجونیئرانسٹکٹرکے متعدد آسامیاں شائع کی ہیں جن کی آخری تاریخ 27مئی 2024 ہے۔

آپ گھر بیٹھ کر کام آسان کے ٹیم سے رابطہ کر کے چالان جمع اور آنلائن اپلائی کرواسکتے ہیں۔

کام آسان واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) میں 2331 آسامیاں آئی ہوئی تھیں انکے لئے آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 مئی...
25/04/2024

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) میں 2331 آسامیاں آئی ہوئی تھیں انکے لئے آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 مئی 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔

کام آسان کے ٹیم سے رابطہ کر کے آنلائن اپلائی کرواسکتے ہیں۔

کام آسان واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار 03/2024 میں مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن کی آخری تاریخ 25 اپریل 2024 ہے۔آپ گھر بی...
17/04/2024

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار 03/2024 میں مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن کی آخری تاریخ 25 اپریل 2024 ہے۔

آپ گھر بیٹھ کر کام آسان کے ٹیم سے رابطہ کر کے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے چالان جمع اور اپلائی کرواسکتے ہیں.

کام آسان واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

اطلاععید کی تعطیلات ختم ہونےکے بعد، ہم یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں کہ ہماری خدمات اب دوبارہ عمل میں آ گئی ہیں۔آپ کی تما...
16/04/2024

اطلاع

عید کی تعطیلات ختم ہونےکے بعد، ہم یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہیں کہ ہماری خدمات اب دوبارہ عمل میں آ گئی ہیں۔

آپ کی تمام ضروریات میں آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چاہے وہ دستاویز کی پروسیسنگ ہو، سرکاری درخواستیں ہوں، یا کوئی اور کام، ہم آپ کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے حاضر ہیں۔

کام آسان ٹیم واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

❤️

10/04/2024

We extend our warmest wishes to you and your loved ones on the auspicious occasion of Eid-ul-Fitr!

May this joyous day bring you peace, prosperity, and countless blessings. Let's celebrate the spirit of togetherness and gratitude as we mark the end of fasting with feasts and festivities.

Regards Team Kaam Assan,
Eid Mubarak!

کام آسان، زندگی آسان براہ کرم نوٹ فرمائیں آنے والی عید کی تعطیلات کی وجہ سے، ہماری خدمات مؤقت طور پر روک دی جائیں گی۔ ہم...
05/04/2024

کام آسان، زندگی آسان

براہ کرم نوٹ فرمائیں

آنے والی عید کی تعطیلات کی وجہ سے، ہماری خدمات مؤقت طور پر روک دی جائیں گی۔ ہم اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے ایک مختصر وقفہ لیں گے۔

فکر نہ کریں، جب عید کی تعطیلات ختم ہوجائیں گی، ہم آپ کی تمام ضروریات میں آپ کی مدد کے لیے مکمل طریقے سے واپس آئیں گے۔

آپ کی افہام اور صبر کے لیے شکریہ۔ آپ اور آپ کے پریوار کو عید مبارک! 🌟🌙

کام آسان ٹیم واٹس ایپ: 0344 2460993

کام آسان ای-میل: [email protected]

کام آسان، زندگی آسانکام آسان ایک بلوچستان بیسڈ اِسٹارٹ اَپ ہے جو بلوچستان میں طلباء و طالبات کے روز مرہ کے مشکلات مَد نظ...
02/04/2024

کام آسان، زندگی آسان

کام آسان ایک بلوچستان بیسڈ اِسٹارٹ اَپ ہے جو بلوچستان میں طلباء و طالبات کے روز مرہ کے مشکلات مَد نظر رکھ کر اور اُنہیں آسان بنانے کے لیے بنایا گیا ہے.

کام آسان مختلف خدمات دینے میں پیش پیش ہے جوکہ مندرجہ ذیل ہیں.

1. بلوچستان کے تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طلباء و طالبات کے داخلوں کے لئے ڈاکومنٹ پراسیس کرنا.
2. بلوچستان پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں آنے والے پوسٹوں کے چالان جمع کرنا اور آنلائن اپلائی کرنا.
3. بلوچستان کے یونیورسٹیوں سے سَند/ٹرانسکِرپٹ نکلوانا اور ویریفکیشن کروانا.
4. بلوچستان بورڈ آفس سے سَند نکلوانا اور ویریفائی کروانا.
5. آنلائن جاب پورٹل پر پروفائل بنانا اور جاب کے لئے اپلائی کرنا.
6. سی وی اور ریزومے بنانا.
7. تمام اسکالرشپ کے لئے ایپلیکیشن پروسیس کرنا.

آپ گھر بیٹھ کر کام آسان کے ٹیم سے رابطہ کر کے مندرجہ بالا خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 03442460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

کام آسان، زندگی آسان کام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 𝟔𝟔 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپر...
01/04/2024

کام آسان، زندگی آسان

کام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 𝟔𝟔 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپروفائل بنانے اور اپلائی کرنے تک امیدواروں کو سروس مہیا کررہا ہے.

کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 𝟎𝟑𝟑𝟒𝟐𝟒𝟔𝟎𝟗𝟗𝟑

ای میل: 𝐢𝐧𝐟𝐨@𝐤𝐚𝐚𝐦𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧.𝐜𝐨𝐦

فیسبک پیج: 𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐰𝐰𝐰.𝐟𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤.𝐜𝐨𝐦/𝐤𝐚𝐚𝐦𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧𝐪𝐭𝐚?𝐦𝐢𝐛𝐞𝐱𝐭𝐢𝐝=𝐙𝐛𝐖𝐊𝐰𝐋𝟖

کام آسان، زندگی آسان کام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 40 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپر...
29/03/2024

کام آسان، زندگی آسان

کام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 40 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپروفائل بنانے اور اپلائی کرنے تک امیدواروں کو سروس مہیا کررہا ہے.

کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 𝟎𝟑𝟑𝟒𝟐𝟒𝟔𝟎𝟗𝟗𝟑

ای میل: 𝐢𝐧𝐟𝐨@𝐤𝐚𝐚𝐦𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧.𝐜𝐨𝐦 فیسبک پیج: 𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐰𝐰𝐰.𝐟𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤.𝐜𝐨𝐦/𝐤𝐚𝐚𝐦𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧𝐪𝐭𝐚?𝐦𝐢𝐛𝐞𝐱𝐭𝐢𝐝=𝐙𝐛𝐖𝐊𝐰𝐋𝟖

کام آسان، زندگی آسانکام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 62 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپرو...
29/03/2024

کام آسان، زندگی آسان

کام آسان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے شائع ہونے والے 62 آسامیوں کے لئے چالان جمع کرنے سے لے کرپروفائل بنانے اور اپلائی کرنے تک امیدواروں کو سروس مہیا کررہا ہے.

کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 0344 2460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

کام آسان،  آسان زندگی کام آسان آپ کو ہر طرح  کے تعلیمی دستاویزاتی مدد فراہم کرتی ہے۔کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 0344 ...
26/03/2024

کام آسان، آسان زندگی

کام آسان آپ کو ہر طرح کے تعلیمی دستاویزاتی مدد فراہم کرتی ہے۔

کام آسان ٹیم کا واٹس ایپ نمبر: 0344 2460993

ای میل: [email protected]

فیسبک پیج: https://www.facebook.com/kaamassanqta?mibextid=ZbWKwL8

وقت بچائیں کام کروائیں⏳

Address

UOB Sariab Road Quetta, Pakistan.
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaam Assan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaam Assan:

Share