Haji Muhammad Zai & Brother's Dry Fruit

Haji Muhammad Zai & Brother's Dry Fruit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Muhammad Zai & Brother's Dry Fruit, Business service, Mansafi Road Quetta, Quetta.

11/05/2022

" DRY FIG ROUND (Dry Fig Irani Gool)

" انجیر گول ایرانی

Ramadan is best of months,And its days are best of days.It’s best to make Allah happy,And showing gratitude to Him for b...
13/04/2021

Ramadan is best of months,And its days are best of days.It’s best to make Allah happy,And showing gratitude to Him for bestowing us enough life,That we are witnessing this month, The acceptance of prayers is guaranteed in the month of Ramadan!!!

On this blessed occasion of Eid-ul-Adha, HMB wishes you and your family Eid Mubarak! May this special day bring peace, i...
13/08/2019

On this blessed occasion of Eid-ul-Adha, HMB wishes you and your family Eid Mubarak! May this special day bring peace, infinite joy, happiness, and prosperity for you. (Ameen)
Haji Muhammad zai and brothers dry fruit

کشمش صحت کے لئے انتہائی مفید;خشک میوہ جات ہمیشہ سے طبع تفریح کا سبب ہیں کیوں کہ یہ سارا سال دستیاب اور انہیں پکانے کی بھ...
28/12/2018

کشمش صحت کے لئے انتہائی مفید
;خشک میوہ جات ہمیشہ سے طبع تفریح کا سبب ہیں کیوں کہ یہ سارا سال دستیاب اور انہیں پکانے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ شام کے وقت خصوصاً جب کچھ ہلکا پھلکا کھانے کو دل کرے تو خشک میوہ جات اس ضمن میں بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ میوہ جات میں شامل کشمش خشک کئے انگوروں سے حاصل کی جاتی ہے۔ کشمش اپنے اندر بے پناہ طبی فوائد رکھتی ہے، جن میں سے چند ایک کا یہاں ذکر کیا جا رہا ہے
توانائی: کشمش کے استعمال کا بہترین وقت وہ ہوتا ہے، جب آپ جسمانی طور پر خود کو کمزور محسوس کریں، کیوں کہ کشمش توانائی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ کشمش میں فروکٹوز اور گلوکوز جیسی شوگر ہوتی ہے، جو نہ صرف جسمانی توانائی کی سطح کو بڑھاتی ہے بلکہ غذا میں شامل مختلف نیوٹرنٹس کو جزو بدن بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
ہڈیوں کی مضبوطی: کشمش کیلشیم سے بھرپور ہوتی ہے، جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ کشمش کا ایک کپ جسم کی روزانہ ضرورت کا 8 فیصد کیلشیم پورا کرنے کے لئے کافی ہے۔
قوت ۔نہایت سود مند ہے، کیوں کہ یہ کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور ہوتی ہے، جو بھوک کے احساس کو کم کرتی ہے۔
قبض کش: کشمش ریشوں سے بھرپور غذا ہے، جو خوراک کو زود ہضم بنا کر قبض نہیں ہونے دیتی۔
ان کے علاوہ کشمش دانتوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ بنانے کے ساتھ خون میں اضافہ کا بھی باعث ہے۔ یہ سر کے بالوں اور جلد کے لئے بھی نہایت مفید تصور کی جاتی ہے

19/10/2018

Address

Mansafi Road Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923332459429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Muhammad Zai & Brother's Dry Fruit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Muhammad Zai & Brother's Dry Fruit:

Share