Hmk Sanaullah Khan

Hmk Sanaullah Khan Hmk Sanaullah Khan

31/03/2026

وَلَا تَلۡبِسُوا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿٤٢﴾

اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ

22/12/2024

ڈاکٹر جمال الدین اچکزئی (ماہرِ امراض اطفال) اپنے آبائی علاقے میں واپسی کے بعد آج سے مریضوں کا معائنہ شروع کر دیا ہے۔ وہ *کوزک اسپیشلسٹ کلینک*، کالج روڈ چمن میں دستیاب ہوں گے۔

*اوقاتِ کار: *
- *پیر، منگل، بدھ:* صبح 9:30 سے رات 9:30 بجے تک
- *جمعرات، جمعہ، ہفتہ، اتوار:* شام 4:00 سے رات 9:30 بجے تک
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے تشریف لائیں۔
WhatsApp : 03332357055
Ptcl: 0826613154

تکبیرات تشریق ۔پاکستان نے چونکہ 17  جون کو عید الاضحٰی کا اعلان کیا ہے تو اس کے مطابق ہمارے تکبیرات تشریق 16 جون صبح نما...
10/06/2024

تکبیرات تشریق ۔
پاکستان نے چونکہ 17 جون کو عید الاضحٰی کا اعلان کیا ہے تو اس کے مطابق ہمارے تکبیرات تشریق 16 جون صبح نماز کے بعد شروع ہونگے اور 20 جون کو نماز عصر کے بعد ختم ہونگے انشاء اللہ یہ کل 23 نمازیں بنتی ہیں

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
10/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میرے اہل بیت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت سے محبت کرنی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا...
04/04/2024

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معا شرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ. ✍️ اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرماۓ

اکتوبر 2, 2023 ویب ڈیسکاسلام آباد : ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلز...
02/10/2023

اکتوبر 2, 2023





ویب ڈیسک

اسلام آباد : ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زلزلہ کہاں اور کب آئے گا، اس کی پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادارے کی جانب سے پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کے حوالے سے ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر کا بیان آگیا۔
ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں زلزلہ کہاں اور کب آئے گا، اس کی پیشگوئی نہیں کی جاسکتی، 2 بڑی پلیٹس کی سرحدیں پاکستان کے درمیان سے گزرتی ہیں اور یہ سرحدیں سومیانی سے پاکستان کے شمالی علاقےتک پھیلی ہوئی ہیں، ان باؤنڈری لائن میں کسی بھی مقام پر زلزلہ آسکتا ہے، جس کہ پیشگوئی ممکن نہیں۔

،امیرحیدرلغاری کا کہنا تھا کہ 1892میں چمن فالٹ لائن پر 9 سے 10شدت کا زلزلہ آچکا ہے جبکہ سال 1935میں چلتن رینج میں شدید زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے۔
انھوں نے مزید کہا کہ عام طور پر 100 سال کا عرصہ گزرنے کےبعد باونڈری لائن میں دوبارہ زلزلہ آنے کا امکان رہتا ہے۔
یاد رہے ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کی ہے ، جس کی شدت چھ یا اُس سے زائدہو سکتی ہے۔
زلزلہ سینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کی اطلاع دی ہے، جس کی وجہ سے نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں بشمول پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے۔
بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں اگلے دو دن میں کوئی طاقتور زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت چھ یا اُس سے زائدہو سکتی ہے۔

کوئٹہ ،چمن زلزلے کا خطرہ
کوئٹہ ،چمن اور مضافات کیلئے آنے والے دو تین دن یا ایک ہفتہ بہت اہم ہے اس سے پہلے اسی سائنسدان نے ترکی شام اور لبنان کے زلزلے کا بھی پیشنگوئی کی تھی، جو سچ ثابت ہوگئی، چمن فالٹ دنیا کے خطرناک ترین فالٹس میں ایک ہے، جس کی شدت سے کوئٹہ اور چمن ماضی میں مکمل تباہ ہوچکے ہیں۔اللہ بہتر جانتا ہے۔ الله تعالیٰ غفور الرحیم ہے ۔
اللہ تعالی کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں وہ لا حاصل سے ملوانے اور برے کو بہتر بنانے پر قادر ہے ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی جہاں سے وہ وسیلے بنا دیتا ہے کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بس اتنا یقین رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدلنے پر مکمل قدرت رکھتا ہے
(ان اللہ علی کل شی قدیر)

نبی ﷺ کی دعا
25/08/2023

نبی ﷺ کی دعا

یااللّٰہ ہم سب پر رحم کرے آمین
24/08/2023

یااللّٰہ ہم سب پر رحم کرے آمین

25/03/2023

پہ دا روزہ مبارکہ کی زما مور جانہ او زما پلارجان پہ دعا گانوں کی مہ حیروی، اللہ دی جنت الفردوس ورنصیب کی زما مور جانی تہ او زما پلارجان تہ او نورو ٹولو مسلمانانو تہ چی دہ دے فانی دنیا سہ رخصت سوی دی امین،،😓

Beshak
24/03/2023

Beshak

Address

Quetta
00786

Telephone

+923337863211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmk Sanaullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hmk Sanaullah Khan:

Share