Iron Corporation

Iron Corporation Iron Corporation

27/07/2022
27/07/2022
 #کوئٹہ-چیمبر آف کامرس کے صدر فدا حسین دشتی نے چیئرمین ایف بی آر محمد عاصم سے ان کے دفتر اسلام آباد میں ملاقات کی صدر نے...
21/07/2022

#کوئٹہ-چیمبر آف کامرس کے صدر فدا حسین دشتی نے چیئرمین ایف بی آر محمد عاصم سے ان کے دفتر اسلام آباد میں ملاقات کی صدر نے بازارچہ گیٹ وے تفتان میں تاخیر، بارٹر ٹریڈ کے آٹومیشن کے لیے weboc سسٹم میں QCCI ماڈیول کو فعال کرنے اور پنجاب اور سندھ میں چیک پوسٹوں کے ذریعے ڈیوٹی ادا کی جانے والی تجارتی گاڑیوں کو غیر قانونی طور پر روکنے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔۔

15/05/2020
23/03/2020

میرےپیج کے تمام دوستوں سے ریکسٹ کر تا ہوں،
کے اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چند روز قبل بھی ہم نے اس شخص کی بارے میں ایک پوسٹ شئیر کیا تھا آج میں دوبار مجبور ہو گیا ۔جس لوگوں سے پیسہ لیےگیا اس میں سکول سٹوڈنٹس ایک غریب عورت بھی ہے اس کے رونے نے ہم کو بہت مایوس کیا ہے
سکندر کا والد صاحب والدہ صاحبہ اور بہن بھائیوں سے درخواست ہے خدارا اس غریبوں کی پیسہ واپس کریں معافی مانگنے پہ معاف کردے گا
آپ کا گھر اور محلے سب کچھ معلوم ہے۔۔۔۔۔یہ آپ کےلئے آخری وارننگ ہے
بعد میں آپ کا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا
چھوڑیں گی نہیں تم کو آگر آسمان پہ جائیگی تو ٹانگوسے پکڑےگا زمین پہ گھسے گا تو کانوں سے پکڑےگا خدارا آپنا فامیل اور رشتہ داروں کا بے عزتی مت کیا کریں آپ کو صرف 10 دن کا وقت ہے ۔۔۔۔

15/03/2020

#اطلاعی #خبر
سکندر ولد شاہ زمان قوم یوسفزئی صوبہ سرحد مردان کا رہائشی ہے کوئٹہ میں ایک پلازہ کے منشی تھا لوگوں سے لاکھوں روپے لیکر فرار ہوگئے آگر کوئی جانتے ہیں یا اس شخص کےبارے میں معلومات ہو اس نمبر پر اطلاع دیں
03453300240
پوسٹ ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iron Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iron Corporation:

Share