25/06/2026
اپیل دُعا صحت
ہمارے پیارے والد صاحب اور فریدی ھنڈا سروس ،فتح پور کمال کے مالک مستری رفیق احمد کھوکھر صاحب کافی عرصہ سے علیل ہے۔۔
آپ سب دوستوں سے التماس ہے کہ میرے والد محترم کی جلد مکمل صحت یابی و تندرستی کے لیے دعا فرمائیں۔
طالب دعا
Bilal Ahmad Khokhar
Malik Rauf Ahmad
Malik Farooq