MBTAX Consultant

MBTAX Consultant NTN,Income tax,Sales Tax, PRA Registration ,Company Registration, Call Center Registration And Notic

05/09/2023
15/08/2023

File your income Tax return Before Due Date.

MBTAX Consultant

30/06/2023

♦️مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

♦️لہٰذا! میں یہ رائے رکھتا ہوں کہ ان ترامیم کا رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت پر ناگزیر اثرات مرتب ہوں گے، جو ممکنہ طور پر غیر رجسٹرڈ ٹرانزیکشنز میں اضافے کا باعث بنے گا۔
MBTAX Consultant

Budget 2023-24
27/06/2023

Budget 2023-24

Budget 2023/24
10/06/2023

Budget 2023/24

28/07/2022

حکومت پاکستان نے دوکانوں ،پلازوں اور دیگر کاروبار جہاں کمرشل بجلی کے میٹر لگے ہیں ان کو بجلی کے بلوں میں 3000 سیل ٹیکس لگا دیا ہے اور جو لوگ ٹیکس فائلر نہیں ہیں ان کو ڈبل 6000 روپے ٹیکس لگا دیا ہے
لہذا جو لوگ نان ٹیکس فائلر ہیں وہ ڈبل ٹیکس سے بچنے کے لئیے خود کو فائلر کروائیں

17/06/2022

نیوزالرٹ 2022-06-17
ایف بی آر کا نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مقررہ تاریخ تک ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرایا تو سم بلاک کردی جائے گی
ایف بی آر نے نئے فائنینس بل میں نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایف بی آر کو بنیادی سہولیات منقطع کرنے کے اختیارات مل گئے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرایا تو سم بلاک کردی جائے گی، نان فائلر کا بجلی، گیس کنکشن بھی کاٹ دیا جائے گا۔
ایف بی آر نے بتایا کہ متعلقہ موبائل فون، بجلی، گیس کمپنی کو نام بھجوایا جائے گا
اس کے علاوہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز کی حمایت کردی ہے

Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923030910826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBTAX Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MBTAX Consultant:

Share