Yousaf Group Of Marketing

Yousaf Group Of Marketing Property Management
Property Advisor
Property Sale & Parchese

28/08/2025
آزادی سیل آفراتحاد کمرشل سینٹر لایا سرمایہ کار کے لیے بڑی ڈسکاؤنٹ آفر...........مزید معلومات کے لیے ہمارے فون نمبر پے را...
06/08/2025

آزادی سیل آفر
اتحاد کمرشل سینٹر لایا سرمایہ کار کے لیے بڑی ڈسکاؤنٹ آفر...........
مزید معلومات کے لیے ہمارے فون نمبر پے رابطہ کریں۔
0300 2687074

 , District Council Rahim Yar Khan approved NOC of Ittehad Commercial Center.
26/06/2024

, District Council Rahim Yar Khan approved NOC of Ittehad Commercial Center.

خوشخبری خوشخبری خوشخبری☑️اتحاد کمرشل سنٹر چوک شہباز پور میں بلاک A میں فی مرلہ کا ری سیل ریٹ 800,000 روپے ہو گیا۔☑️ اتحا...
20/11/2022

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
☑️اتحاد کمرشل سنٹر چوک شہباز پور میں بلاک A میں فی مرلہ کا ری سیل ریٹ 800,000 روپے ہو گیا۔
☑️ اتحاد کمرشل سینٹر چوک شہباز پور سے منسلک تمام کسٹمرز کو مبارکباد 🎊 پیش کرتے ہیں

اتحاد کمرشل سینٹر چوک شہباز پور
جو جدید طرز تعمیر کا منفرد شہر آباد ہورہا ہے اور ترقیاتی/ڈیویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے جس میں
آٹومارکیٹ،
موبائل مارکیٹ،
کلاتھ مارکیٹ،
کریانہ مارکیٹ جیسی مارکیٹس آباد ہو رہی ہیں
اور رنگ روشنی کا یہ نیا شہر تجارتی سرگرمیوں کا سنگ میل ثابت ہوگا جس میں کنسٹرکشن سے کاروبار تک ہم آپ کا بھرپور تعاون کرینگے۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابط کریں
03002687074

14/11/2022

چوہدری آصف رشیدصاحب حلقہ 267,265 پی پی،
چوہدری عامر مختار حلقہ 266 پی پی،
چوہدری ظفر ستار صاحب،چوہدری طارق صاحب،ڈاکٹر رمضان صاحب اور میاں احد بشیر صاحب کی اتحاد کمرشل سینٹر چوک شہباز پور میں آمد۔

12/11/2022

جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
رحیم یار خان پراپرٹی ایکسپو 6 نومبر 2022 بروز اتوار کو رائل گرینڈ مارکی مین صادق کنال روڈ رحیم یار خان میں منعقد ہوا

جس میں اتحاد اسٹیٹ بلڈرز & ڈویلپرز کے اسٹال پے پیش کیا گیا پروجیکٹ
(اتحاد کمرشل سینٹر چوک شہباز پور ) کے بارے میں چوہدری ارباب جہانگیر صاحب انٹرویو دے رہے ہیں۔

    پاکستان کا سب سے بڑا پراپرٹی ایکسپو ، رحیم یار خان پراپرٹی ایکسپو-𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗙𝗿𝗲𝗲جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ براق...
02/11/2022


پاکستان کا سب سے بڑا پراپرٹی ایکسپو ،
رحیم یار خان پراپرٹی ایکسپو-

𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗙𝗿𝗲𝗲
جنوبی پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ براق زمین مارکیٹنگ کے زیر اہتمام رحیم یار خان پراپرٹی ایکسپو ، 6 نومبر 2022 رائل گرینڈ مارکی مین صادق کینال روڈ رحیم یار خان میں منعقد ہورہا ہے .
جس میں پاکستان بھر کے نامور رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ،ٹاؤن پلانرز ،ہاؤسنگ پراجیکٹ ،کمرشل پراجیکٹ ،کنسٹرکشن کمپنیز ، آرکیٹیکچر کمپنیز ،رئیل اسٹیٹ سے جوڑی انڈسٹریز بینک اورلیزنگ کمپنیز ، رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ، رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹ ، رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی شرکت کرینگی۔

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03002687074
مقام. رائل گرینڈ مارکی، مین صادق کینال روڈ، رحیم یار خان
9:00am to 9:00pm

31/10/2022

آپ کے خوابوں کی تعبیر اور بہترین کاروباری لوکیشن مناسب قیمت میں نقد اور آسان اقساط پر پلاٹ بک کروائیں-
فی مرلہ ریٹ 600000 روپے 25 فیصد ایڈوانس پر یقینی قبضہ صرف 48 ماہ کی آسان اقساط پر،،
نقد ادائیگی پر 10 فیصد کی رعایت،،
بکینگ جاری ہے رابطہ کیلئے 03002687074

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Group Of Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yousaf Group Of Marketing:

Share