13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن پاکستان نصیب ہوا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے — پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰
Let us celebrate the freedom, unity and spirit of Pakistan, and pledge to work together for a stronger, peaceful and prosperous nation. 💚
Pakistan Zindabad!