Shoaib Mayo

Shoaib Mayo I am Shoaib Mayo . From Lahore, Pakistan

01/02/2021

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗

اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو، شُکر ادا کرو اپنے رب کا، جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنا دیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
🖤

07/11/2020

"زمین میں اکڑ کر نہ چلو، تم نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو، نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو"

Al-Qur'an

30/06/2020

✍🏻 ہم شکر کیوں نہیــــں کرتے...؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو نعمتیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ ہی نہیں پاتے....!!!

یقین کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہر انسان کو بہت سی نعمتیں عطا کی ہوتی ہیں ۔ کوئی بھی انسان نعمتوں سے محروم نہیں ہوتا....!!!

مسئلہ یہ ہے کہ جو نعمتیں ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم انہیں " ⁱᵍⁿᵒʳᵉ " کر کے وہ چاہ رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتی ہیں۔ یہ رویہ بہت غلط ہے ۔ اس رویے کے ساتھ آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ اپنی ˡⁱᶠᵉ کو " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرنا چھوڑئیے اور جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان کا شکر ادا کیجیئے۔۔۔۔!!!
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎

23/12/2019

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🍂 دین کا مسئلہ چھپانا!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا ۔
❄❄

 's
23/12/2019

's

23/12/2019

︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗*⁦
❣️⁩ اچھـــی بــــات❣️*
*آپ کے اس علم کا کیا فائدہ جو آپ کو عمل پر نہ ابھارے اور آپ کے اس نیکــــ عمل کا بھی کیا فائدہ جو آپ کو مغرور بنا دے۔ کہ آپ کسی کی ایکــــ غلطی پر اس کی پوری زندگی کو برا کہہ دو۔ جیسے آپ ہمیشہ سے پاکدامن اور پرہیزگار تھے....!!!* *گناہگاروں کو اللّٰــــــہ سے جوڑنا سیکھیــــں یہی ہمیـــں دین سیکھاتا ہے۔ اچھے لوگـــــ تو پہلے سے ہی اچھے ہوتے ہیـــں....!!! آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں۔ آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے.....!!!

23/12/2019

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗

اگر آپکا روزگار اچھا ہے تو آپ کے رشتہ دار بھی اپ کے ساتھ اچھے ہونگے اگر آپ کے حالات تھوڑے خراب ہیں تو سب رشتے دار بھی خراب تلخ سچ....!!!!

23/12/2019

بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں
انسان کی خبر لو کہ وہ مر رہا ہے

Address

Raiwind

Telephone

+923164075272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share