Income Tax Filing Services

Income Tax Filing Services business consulting services

18/10/2025
18/10/2025

انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس موقعہ سے فائیدہ اٹھائیں اور لیٹ فائیلر کی کیٹگری میں جانے سے بچیں۔ اپنے ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03014915134

Just press the Call Now Button for further information.
14/08/2025

Just press the Call Now Button for further information.

غیر معیاری اور سستی ٹیکس فائلنگ سے بچیں!پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہ...
11/08/2025

غیر معیاری اور سستی ٹیکس فائلنگ سے بچیں!
پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹیکس پروفائلز کی تیاری میں ہونے والی لاپروائی نہ صرف آپ کے مالی معاملات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے بلکہ مستقبل میں شدید مشکلات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جب پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں ٹیکس فائلرز بنائے جاتے ہیں، تو ان کی مالی حالت اور اصل ٹیکس معاملات کو اس فائلنگ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر فائلرز کے پاس ان کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ بھی نہیں ہوتا، جو بعد میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
مشورہ: پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں تاکہ غیر معیاری فائلنگ اور اس کے سنگین نتائج سے بچ سکیں۔ ٹیکس پروفائل کو معمولی نہ سمجھیں؛ یہ ایک حساس معاملہ ہے جو کسی بھی وقت آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اگر ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے نہیں بھرا گیا، تو مستقبل میں اس کی جانچ پڑتال آپ کے لیے ایک طویل اور پریشان کن عمل بن سکتا ہے۔
اپنی مالی سلامتی کے لیے پروفیشنل مشورہ لیں اور غیر معیاری فائلنگ سے دور رہیں۔
From Muhammad Nadeem
ProTax Solutions
Cell: 03014915134

11/08/2025

📢 Tax Return Filing 2024-25 Has Started!
Don’t delay your filing — avoid penalties and ensure a smooth process with Tax Consultant & Associates ✅

💼 Professional & Hassle-Free Tax Filing
📞 Call/WhatsApp: ⁨0306 4632963

File smart. File early! 💼📊

11/08/2025

New property rates apply from 1st July 2025.

Intimation Regarding the Implementation of 𝐚𝐦𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐈𝐧𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐓𝐚𝐱 𝐑𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐒𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝟐𝟑𝟔 𝐚𝐧𝐝 𝟐𝟑𝟔𝐊 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐜𝐭 𝟐𝟎𝟐𝟓, Along with Additional Requirements.

Contact us for Filing 03014915134
19/07/2025

Contact us for Filing
03014915134

21/02/2025

Contact for further information.
ProTax Solutions 03014915137

Address

Raiwind

Telephone

+923426936066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Income Tax Filing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share