Haji Spray Center

Haji Spray Center Haji Spray Center is the name of Trust & Quality. Deals in all kinds of Pesticides, Fertilizers & Seeds.

We deliver the best Customer service to the farmers since 1989.

حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔
15/04/2026

حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔

بہترین پیداواری صلاحیت کے ساتھ ایک بار پھر ۔ ہائی اولا 401 پھلیوں کی تعداد زیادہ سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی عمدہ ...
29/09/2025

بہترین پیداواری صلاحیت کے ساتھ ایک بار پھر ۔ ہائی اولا 401 پھلیوں کی تعداد زیادہ سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی عمدہ صلاحیت کسان کے اعتماد کا ضامن ہائی اولا 401 مزید رہنمائی کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔


آج ہم سب مل کر پاکستان کی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، قربانی اور محنت سے ہم اپنے وطن کو خو...
14/08/2025

آج ہم سب مل کر پاکستان کی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، قربانی اور محنت سے ہم اپنے وطن کو خوشحال بنا سکتے ہیں۔

حاجی سپرے سینٹر ہمیشہ کسانوں کے ساتھ کھڑا ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ مضبوط پاکستان کی بنیاد مضبوط زراعت ہے۔ 🌾

پاکستان زندہ باد! 💚

بائر کا وائیگونئے اور منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے مکئی کی فصل پر حملہ آور سنڈیوں کا بروقت خاتمہ کرتا ھےحاجی سپرے سنٹر راجن...
26/07/2025

بائر کا وائیگو
نئے اور منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے مکئی کی فصل پر حملہ آور سنڈیوں کا بروقت خاتمہ کرتا ھے

حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔

#بائر #پاکستان

07/07/2025
سفید مکھی کے لیے بائیر کی موونٹو حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔03...
02/07/2025

سفید مکھی کے لیے بائیر کی موونٹو حاجی سپرے سنٹر راجن پور پے دستیاب ہے۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03416688788

سفید مکھی کپاس کی پیداوار کی دُشمن۔سفید مکھی سے بچاؤ اور بھرپور کپاس کیلئے بائر کا دوہری اثر والا آزمودہ اسپرے مووینٹو ب...
17/06/2025

سفید مکھی کپاس کی پیداوار کی دُشمن۔

سفید مکھی سے بچاؤ اور بھرپور کپاس کیلئے بائر کا دوہری اثر والا آزمودہ اسپرے مووینٹو بروقت استعمال کریں اور پیداوار کو محفوظ بنائیں

کپاس کی فصل پر حملہ آور جوؤں کا بروقت تدارک بیحد ضروری ھے جوؤں کے بروقت تدارک کیلئے بائر کا طاقتور اوبیرون اسپرے کریں او...
06/05/2025

کپاس کی فصل پر حملہ آور جوؤں کا بروقت تدارک بیحد ضروری ھے

جوؤں کے بروقت تدارک کیلئے بائر کا طاقتور اوبیرون اسپرے کریں

اوبیرون اپنے لمسی اثر کی بدولت جُوؤں کے انڈوں بچوں اور بالغ پر یکساں اثر رکھتا ھے

اوبیرون سے فصل سرسبز شاداب
یعنی پیداوار بھرپور کسان خوشحال

05/05/2025

Address

Chowk Allah Abad
Rajanpur
33500

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923336441678

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Spray Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share