14/06/2024
تنخواہ دار طبقے پر بجٹ 24-2025 میں ٹیکس کی شرح
چوھدری جعفر علی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ
03336442931
1- اگر تنخواہ دار ملازم کی تنخواہ 50 ہزار روپے ماہانہ سے کم ہے تو ملازم پر کوئی انکم ٹیکس نہیں ہے ۔
2- اگر تنخواہ دار ملازم کی تنخواہ 50 ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان ہے تو 50 ہزار سے اوپر رقم پر سالانہ 5% ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
مثلاً ایک سرکاری ملازم کی تنخواہ 80000 ماہانہ ہے تو اس پر سالانہ ٹیکس 18000 روپے ہو گا ( جو کہ ماہانہ 1500 روپے بنتے ہیں )
3- اگر تنخواہ دار ملازم کی تنخواہ ایک لاکھ سے ایک لاکھ 80 ہزار کے درمیان ہے تو
30 ہزار سالانہ فکس ٹیکس + ایک لاکھ سے اوپر والی رقم پر 15% سالانہ ٹیکس ہو گا ۔
مثلاً ایک سرکاری ملازم کی تنخواہ 125000 روپے ماہانہ ہے تو اس پر سالانہ ٹیکس 30000+45000= 75000 سالانہ ٹیکس ( جوکہ ماہانہ 6250 روپے بنتا ہے)
چوھدری جعفر علی ایڈووکیٹ
ٹیکس کنسلٹنٹ
03336442931