Hafeez Ullah Baloch

Hafeez Ullah Baloch Hafeezoffical

16/07/2026


01/07/2026

Hi everyone 😊

Hi everyone 😊
29/06/2026

Hi everyone 😊

  یزید کے دربار میں امام زین الدین ع کے تاریخی الفاظ۔أَنَا ابْنُ الْمَذْبُوحِ بِشَطِّ الْفُرَاتِ"میں اس مظلوم کا بیٹا ہو...
26/06/2026


یزید کے دربار میں امام زین الدین ع کے تاریخی الفاظ۔
أَنَا ابْنُ الْمَذْبُوحِ بِشَطِّ الْفُرَاتِ
"میں اس مظلوم کا بیٹا ہوں جو دریائے فرات کے کنارے شہید کیا گیا"
أَنَا ابْنُ مَنْ قُتِلَ صَبْرًا
"میں اس کا بیٹا ہوں جسے بے دردی سے قتل کیا گیا"

 #زینب علیہم السلام حضرت بی بی زینب بنت  نے یزید کے دربار میں جو خطبہوَلَا تُدْرِكُ أَمَدَنَا اور نہ ہی تو ہماری عظمت کی...
26/06/2026

#زینب علیہم السلام
حضرت بی بی زینب بنت نے یزید کے دربار میں جو خطبہ
وَلَا تُدْرِكُ أَمَدَنَا
اور نہ ہی تو ہماری عظمت کی انتہا کو پہنچ سکتا ہے۔
وَلَا تَرْحَضُ عَنْكَ عَارَهَا
اور نہ اس جرم کا داغ اپنے اوپر سے دھو سکتا ہے۔
هَلْ رَأْيُكَ إِلَّا فَنَدٌ
تیری رائے سوائے گمراہی کے کچھ نہیں۔

🚄 چین کی بلیٹ ٹرین کا کمال!یہ تصویر چین کی تیز رفتار ٹرین کی ہے جو تقریباً 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہی ہ...
22/06/2026

🚄 چین کی بلیٹ ٹرین کا کمال!

یہ تصویر چین کی تیز رفتار ٹرین کی ہے جو تقریباً 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہی ہے، لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کھڑکی کے پاس کھڑا یہ پین اپنی جگہ سے نہیں گرتا۔

یہ جدید انجینئرنگ، بہترین ٹریک ڈیزائن اور شاندار ٹیکنالوجی کا نتیجہ ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو جھٹکے تقریباً محسوس ہی نہیں ہوتے۔

😄 اور دوسری طرف اگر پاکستان میں اتنی رفتار پر ٹرین چلے اور ایک آدمی بھی کھڑا ہو، تو شاید وہ بھی توازن برقرار نہ رکھ سکے!

ٹیکنالوجی اور معیار کا فرق واقعی حیران کن ہے۔

آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں بھی کبھی ایسی جدید ٹرینیں چل سکیں گی؟

22/06/2026

_فرات کے کنارے پیاس کا عالم دیکھ کر، 💧_
_صبر حسین کا، قیامت تک مثال بن گیا۔_🏳️ 🖤
❤🚩🙌


Address

Rajanpur
LUNDIISAIDAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez Ullah Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafeez Ullah Baloch:

Shortcuts

Share