Modern Battery and UPS

Modern Battery and UPS All kind of Battery,UPS ,Solar and Stabilizer wholesale.
(1)

The power behind every successful journey. 🚌
11/01/2026

The power behind every successful journey. 🚌

05/01/2026

ہر قسم کے اسٹیبلائزر یا ریگولیٹر بنوانے کےلئے رابطہ کریں
03135632763
0345545239
https://wa.me/923135632763

پونچھ ڈویژن انجمن تاجران سے منسلک دو مضبوط شخصیات صدر انجمن تاجران پونچھ ڈویژن سردار شبیر خان و سابق صدر انجمن تاجران تر...
14/11/2025

پونچھ ڈویژن انجمن تاجران سے منسلک دو مضبوط شخصیات صدر انجمن تاجران پونچھ ڈویژن سردار شبیر خان و سابق صدر انجمن تاجران تراڑکھل اور سنئیر نائب صدر سردار ساجد اعظم سابق صدر انجمن تاجران تھوراڑ اپنے الیکشن کی میعاد پوری ہونے کے بعد تاجران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر انتخاب کے لیے تاجران کے سامنے پیش ہیں۔ دونوں شخصیات میں ایک بات مشترک ہے کہ دونوں نا صرف اپنے شہر کے تاجران بلکہ عام عوام کے حقوق کی بازیابی کے لیے ہمیشہ مزاحمتی کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
اب یہ دونوں شہروں کے تاجران پر منحصر ہے کہ وہ ان دونوں امیدواروں کو کیسے ان کی خدمت و محنت کا صلہ دیتے ہیں ساجد اعظم اور شبیر صاحب دونوں صرف تھوراڑ اور تراڑکھل کا اثاثہ نہیں ہیں بلکہ ریاست جموں و کشمیر کا مشترکہ اثاثہ ہیں اس لیے تاجران ووٹ دے کر دونوں سابق صدور کو ایک بار پھر اپنی قیادت کے طور پر منتخب کریں
Modern Battery Ups Rawalakot
Zahir Akbar

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن) اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُونانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی ...
12/11/2025

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُون
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہورنہ میرہ سنگھڑ والے سردار امتیاز صاحب وفات پا چکے ہیں
۔ آپ کا یوں اچانک ہم سے جدا ہو جانا جہاں آپ کی فیملی کےلئے بڑا سانحہ ہے وہاں آپ کے کاروباری ساتھیوں کےلئے بھی یہ لمحہ نہایت درد ناک ہے۔مرحوم ہمارے بہترین کاروباری ساتھی تھے
اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

05/07/2025
20/02/2025

طویل خشک سالی کے بعد سڑکوں پر ہلکی بارش سے پھسلن ہو جاتی ہے۔ محتاط ڈرائیو کیجیے!

15/02/2025
بسلسلہ یوم تاسیس ماڈرن بیٹری اینڈ یو پی ایس پر مورخہ 25ستمبر کو جملہ کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گیتمام احباب مطلع رہیں
23/09/2024

بسلسلہ یوم تاسیس ماڈرن بیٹری اینڈ یو پی ایس پر مورخہ 25ستمبر کو جملہ کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی
تمام احباب مطلع رہیں

0345 5452390
28/08/2024

0345 5452390

ہر قسم کے یو پی ایس ، سولر پینل ،  چائینہ انورٹرز، اسٹیبلائزر  اور بیٹری کی مکمل ورائٹی دستیاب ہےنیز ریپئیرنگ کےلئے بھی ...
18/08/2024

ہر قسم کے یو پی ایس ، سولر پینل ، چائینہ انورٹرز، اسٹیبلائزر اور بیٹری کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے
نیز ریپئیرنگ کےلئے بھی ہماری خدمات حاصل فرمائیں
ظہیر اکبر
03135632763
03455452390
انیب بابر
03494400251
واٹس اپ لنک
https://wa.me/923135632763

23/07/2024

سنگی چمیاٹی کی تاریخی فتح پر پیارے دوست نعمان شوکت کو بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️

Address

Rawala Kot
12440

Telephone

+923135632763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Battery and UPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share