18/11/2024
Rawalpindi Division Schools Exemption from Closure/Shifting to Online Mode by Educational Institutions.
کل بروز منگل سے راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
فیصلہ کی وجہ راولپنڈی میں سموگ کی صورتحال میں نمایاں بہتری ہے۔
فیصلے کا اطلاق ڈویژن کے تمام اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال پر ہو گا۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official Maryam Nawaz Sharif محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی ڈویژن