03/07/2026
🌹 منقبتِ سید الشہداء حضرت امام حسینؑ 🌹
عشقِ حسینؑ صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ایمان کو تازگی بخشنے والی روشنی ہے۔ ❤️
یہ چند منٹ محبتِ اہلِ بیتؑ کے نام ہیں۔ پوری منقبت ضرور سماعت فرمائیں، اگر دل کو چھو جائے تو اپنے دوستوں، اہلِ خانہ اور ہر محبِ رسول ﷺ تک ضرور پہنچائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ذکرِ حسینؑ سے اپنے دلوں کو منور کر سکیں۔
یا حسینؑ ❤️
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ وآلِ سیدنا محمد ﷺ