15/06/2021
کوئی بھی کام اگر سیکھ کر کیا جائے تو کامیابی یقینی ہے۔
یوٹیوب پر چینل بنانا اور اُسے کامیابی کے ساتھ چلانا اور اِس سے پیسے کمانا بھی ایک کاروبار بن چکا ہے۔
صرف ڈھائی مہینے پہلے یہ چینل شروع کیا گیا۔ اور ابھی تک صرف 11 ویڈیوز اپلوڈ کی گئی۔ یوٹیوب کی تمام ہدایات پر احسن طریقے سے عمل کر کے ہم نے اتنے قلیل عرصے میں چینل پر مونیٹائزیشن اپروو کروا لی ہے۔
کامیاب کاروبار کے پلیٹ فارم سے ہم آپ کو سیکھیں گے کہ آپ کیسے یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں؟ چینل کو کاروبار کی طرح کیسے ترقی دے سکتے ہیں۔
تمام اپڈیٹس کے لیےکامیاب کاروبار کو فالو ضرور کریں۔